"تفرقۂ عظیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بازنطینی سلطنت میں مسیحیت
سطر 8:
# [[پاپائے روم]] اپنا اقتدار اور بالادستی قسطنطنیہ کے [[بطریق]] کے نہ حوالے کرنے کو تیار تھا اور نہ اس میں اس کو شریک کرنے کے لیے تیار تھا۔
# [[رومی کلیسیا]] کو اس بات پر ناز تھا کہ [[پطرس]] اور [[پولس]] نے روم میں شہادت پائی تھی اس لیے یہ شہر اور کلیسیا زیادہ اہم اور مقدس ہے۔ قسطنطنیہ چونکہ رومی حکومت کا پایۂ تخت تھا اس لیے وہ یہ کلیسیا رومی کلیسیا پر فوقیت اور برتری ظاہر کرتا تھا۔
# کلیسیاؤں میں اختلاف کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ دونوں کی زبانیں مختلف تھیں رومی کلیسیا میں [[لاطینی زبان|لاطینی]] اور قسطنطنیہ میں [[یونانی زبان|یونانی]]۔ دونوں کی تعلیمات کا ترجمہ جب دوسری زبان میں ہوتا تھا تو مفہوم میں اختلاف پیدا ہوجاتا تھا اور بحثیں چھڑ جاتی تھیں۔
# [[پوپ لیو نہم]] نے 1054ء میں مغربی عقائد کو مشرقی کلیسیا پر تھوپنے کی کوشش کی۔ قسطنطیہ کے بطریق [[بطریق میکائیل اول|میکائیل اول]] نے اسے تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ پوپ کے سفراء نے سینٹ صوفیا کے چرچ میں قربان گاہ پر لعنت (Anathema) کے کلمات لکھ دیے اور اس بات نے تفرقۂ عظیم مکمل کر دیا۔
== حوالہ جات ==
سطر 14:
{{مسیحیت اساس}}
 
[[زمرہ:تفرقۂ عظیم|تفرقۂ عظیم]]
[[زمرہ:1054ء]]
[[زمرہ:1054ء میں مسیحیت]]
[[زمرہ:بازنطینی سلطنت میں 1050ء کی دہائی]]
[[زمرہ:بازنطینی سلطنت میں مذہب]]
[[زمرہ:مسیحیبازنطینی اصطلاحاتسلطنت میں مسیحیت]]
[[زمرہ:1054ء]]
[[زمرہ:گیارہویں صدی میں مسیحیت]]
[[زمرہ:مسیحی اصطلاحات]]