"مولوی عبد الحق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
غیر ضروری
درستی
سطر 7:
== حالات زندگی ==
=== پیدائش و خاندانی پس منظر ===
مولوی عبد الحق [[20 اپریل]]،[[1870ء]] کو سراواں (ہاپوڑ)، [[میرٹھ ضلع]]، [[اترپردیش]]، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے<ref name="پاکستان کرونیکل">ص 190، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref><ref name="بابائے اردو مولوی عبد الحق بطور محقق1">ص 12، ''بابائے اردو مولوی عبد الحق بطور محقق'' (پی ایچ ڈی مقالہ)، سید معراج نیر، پنجاب یونیورسٹی لاہور، 1991</ref>۔ مولوی عبد الحق کے بزرگ ہاپوڑ کے ہندو کائستھ تھے، جنہوں نے عہدِ مغلیہ میں اسلام کی روشنی سے دلوں کو منور کیا اور ان کے سپرد محکمہ مال کی اہم خدمات رہیں۔ مسلمان ہونے کے بعد بھی انہیں (مولوی عبد الحق کے خاندان کو) وہ مراعات و معافیاں حاصل رہیں جو مغلیہ دور کی خدمات کی وجہ سے عطا کی گئیں تھیں۔ ان مراعات و معافیوں کو انگریز حکومت نے بھی بحال رکھا۔<ref name="بابائے اردو مولوی عبد الحق بطور محقق2">ص 2-3، ''بابائے اردو مولوی عبد الحق بطور محقق'' (پی ایچ ڈی مقالہ)، سید معراج نیر، پنجاب یونیورسٹی لاہور، 1991 میں تھے اور جاننے کے لیا ادر کلک کریں
<nowiki><ref></nowiki>{{Cite web|url=https://www.dawn.com/news/1278009|title=Homage paid to Baba-i-Urdu on his 55th death anniversary|date=|accessdate=|website=dawn.com|publisher=|last=|first=}}</ref>
 
=== تعلیم و ملازمت ===
مولوی عبد الحق نے ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی پھر [[میرٹھ]] میں پڑھتے رہے۔ [[1894ء]] میں علی گڑھ کالج سے [[بی اے]] کیا۔ [[علی گڑھ]] میں [[سرسید احمد خان]] کی صحبت میسر رہی۔ جن کی آزاد خیالی اور روشن دماغی کا مولوی عبد الحق کے مزاج پر گہرا اثر پڑا۔ [[1895ء]] میں [[حیدرآباد دکن]] میں ایک اسکول میں ملازمت کی اس کے بعد صدر مہتمم تعلیمات ہوکر اورنگ آباد منتقل ہو گئے۔ ملازمت ترک کرکے عثمانیہ کالج اورنگ آباد کے پرنسپل ہو گئے اور [[1930ء]] میں اسی عہدے سے سبکدوش ہوئے۔<ref>{{Cite web|url=https://www.dawn.com/news/1278009|title=Homage paid to Baba-i-Urdu on his 55th death anniversary|date=|accessdate=|website=dawn.com|publisher=|last=|first=}}</ref>
 
== انجمن ترقی اردو ==