"جورج کنٹور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:سینٹ پیٹرز برگ کی شخصیات
سطر 18:
=== نظریۂ عدد ===
کنٹور نے اپنے پہلے 10 مقالے [[نظریۂ عدد]] (Number Theory) پر لکھے تھے۔ [[1869ء]] میں ایک غیر حل شدہ اور بہت ہی مشکل مسئلہ
'''[[دالہتفاعل (ریاضیات)|دالہ]] (Function) کی [[تکونیاتی سلسلہ]] (Trigonometric Series) میں انفرادی شکل'''
حل کرتے ہوئے وہ [[ریاضیاتی تحلیل|تحلیل]] (Analysis) کی طرف متوجہ ہوا۔