"راول جھیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28:
'''راول بند''' ایک آبی ذخیرہ ہے جو [[اسلام آباد]]، [[پاکستان]] کے قریب واقع ہے۔ اس بند میں دریائے کورنگ اور کچھ ندی نالے کا پانی ذخیرہ ہوتا ہے۔ یہ بند اسلام آباد اور [[راولپنڈی]] کو فراہمی آب کا اہم ترین ذریعہ ہے۔ دریائے کورنگ راول ڈیم کے باہر واقع ہے۔ راوال جھیل مارگلہ پہاڑی نیشنل پارک کے ایک بالکل الگ تھلگ حصہ میں واقع ہے۔<ref>http://www.pakistanconnections.com/places/detail/461</ref>
راول بند کی جھیل جو راول جھیل کہلاتی ہے اسلام آباد کا ایک مشہور اور مقبول سیاحتی مقام ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کے رہائشی اور سیاح یہاں مچھلی کے شکار اورکشتی رانی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ جھیل کے کنارے ایک بہت خوبصورت باغ لیک ویو پارک واقع ہے۔
ڈیم کے موجودہ رقبے میں کئ گاؤں آباد تھے جن میں پھگڑیل ،شکراہ ،کماگری، کھڑپن اور مچھریالاں شامل تھے ۔<ref>https://pothwarnews.com/?p=4762</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}