"فضل الحق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10:
|death_place=[[ڈھاکہ]]، (اس وقت [[مشرقی پاکستان]])
|spouse=خدیجہ بیگم
|children=[[اے کے فضلفیض الحق]]
|religion=[[اسلام]]
|offices=وزیر اعلیٰ غیر منقسم بنگال; گورنر مشرقی پاکستان;
سطر 16:
|movement=[[تحریک خلافت]]<br/>تحریک عدم تعاون<br/>[[تحریک پاکستان]]<br/>تحریک بنگالی زبان
}}
'''ابو القاسم فضل الحق''' ({{lang-bn|আবুল কাশেম ফজলুল হক}}) جو '''مولوی فضل الحق''' اور اے کے فضل الحق کے نام سے پہچانے جاتے ہیں، 26 اکتوبر سنہ [[1873ء|1873]] میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق [[بنگال]] سے تھا۔ مولوی فضل الحق لے [[قرارداد پاکستان]] میں اہم کام کیا جس کی وجہ سے انہیں''' شیر بنگال''' کا خطاب ملا۔ یہ اپنے وقت کے مشہور و معروف سیا ستدان تھے۔ مولوی فضل الحق نے 1935 میں [[کولکاتہ|کلکتہ]] بطور ناظم کام کیا،1937 تا 1943 بنگال کے [[وزیر اعلیٰ]] رہے اور پھر [[مغربی بنگال]] کے وزیر اعلیٰ 1954 میں بنے۔ انہوں نے [[پاکستان]] کے ''ھوم منسٹر'' کا کام 1955 میں کیا اور 1956 تا 1958 وہ [[مغربی پاکستان]] کے [[گورنر]] بھی رھے۔ ان کا انتقال 27 اپریل 1962 میں ہوا۔
 
ہمارے جن قائدین نے جدوجہد آزادی میں پوری قوت اور جذبے سے ملک و قوم کی رہنمائی کی‘ ان رہنماﺅں میں شیر بنگال مولوی ابوالقاسم فضل الحق قابل ذکر ہیں جو بانی¿ پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے قریبی رفیق تھے اور جنہوں نے تحریکِ پاکستان میں نمایاں اور قابلِ رشک کردار ادا کیا۔ آپ نے 23مارچ 1940ءکو لاہور میں منعقد ہونے والے آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں تاریخی قرارداد لاہور پیش کرکے تاریخ میں ایک منفرد اعزاز حاصل کیا۔