"ابن خلدون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:اشعری (بدرخواست صارف:Obaid Raza)
سطر 15:
}}
'''ابن خلدون''' (پیدائش: 1332ء -وفات: 1406ء) عالم اسلام کے مشہور و معروف [[مورخ]]، [[فقیہ]]، [[فلسفی]] اور [[سیاستدان]] تھے۔ ان کا مکمل نام '''ابوزید عبد الرحمن بن محمد بن محمد بن خلدون ولی الدین التونسی الحضرمی الاشبیلی المالکی''' تھا ۔<ref>[[مقدمہ ابن خلدون]] صفحہ 23</ref> وہ [[تونس|تیونس]] میں پیدا ہوئے اور تعلیم سے فراغت کے بعد [[تیونس]] کے سلطان ابوعنان کے وزیر مقرر ہوئے۔ لیکن درباری سازشوں سے تنگ آکر حاکم [[غرناطہ]] کے پاس چلے گئے۔ یہ سر زمین بھی راس نہ آئی تو [[مصر]] آگئے اور [[جامعہ الازہر]] میں درس و تدریس پر مامور ہوئے۔ مصر میں انہیں [[فقہ مالکی]] کا منصبِ قضا تفویض کیا گیا۔ اسی عہدے پر انہوں وفات پائی۔ ابن خلدون کو [[تاریخ]] اور [[عمرانیات]] کا بانی تصور کیا جاتا ہے۔ انہوں نے العبر کے نام سے ہسپانوی عربوں کی تاریخ لکھی تھی جو دو جلدوں میں شائع ہوئی۔ لیکن اس کا سب سے بڑا کارنامہ '''مقدمتہ فی التاریخ''' ہے جو [[مقدمہ ابن خلدون]] کے نام سے مشہور ہے۔ یہ تاریخ، سیاست، عمرانیات، اقتصادیات اور ادبیات کا گراں مایہ خزانہ ہے۔
 
== تاریخ ==
ابنِ خلدون کا خاندان پہلے [[جزیرہ نما عرب]] سے آکر [[اندلس]] میں آباد ہوا۔ پھر وہاں سے [[تونس]] میں آگئے اور 732ھ/1332ء میں ابنِ خلدون پیدا ہوا۔
 
اس نے چھوٹی ہی عمر میں قرآن، حدیث، فقہ، فلسفہ، ادب اور تاریخ میں کمال پیدا کر لیا۔ اس کو علم و فضل کی بہت شہرت ہوئی۔ [[صوبہ تلمسان|تلمسان]] کے بادشاہ نے اس کی بہت تعظیم کی اور اس کو اپنا کاتب مقرر کیا۔ پھر کسی وجہ سے ایسا ناراض ہوا کہ اس کو قید میں ڈال دیا۔ چار سال بعد بادشاہ فوت ہو گیا تو 764ھ ابنِ خلدون وہاں سے رہا ہو کر [[صوبہ غرناطہ|غرناطہ]] پہنچا۔
 
== مقدمہ اور تاریخ ابن خلدون کا اردو ترجمہ ==