"بشر بن مروان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
اضافہ مواد, درستی
سطر 1:
{{Inuse}}
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
'''ابو مروان بشر بن مروان بن الحكم''' (650ء کی دہائی–694ء) ایک اموی شہزادہ اور اپنے بھائی خلیفہ [[عبد الملک بن مروان|عبد الملک]] کے دور میں عراق کا گورنر تھا۔ بشر بن مروان نے اپنے والد خلیفہ [[مروان بن حکم|مروان بن الحكم]] کے ساتھ [[معرکہ مرج راہط (684ء)|جنگ مرج راهط‎]] کی لڑائی میں شرکت کی۔ [[مروان بن حکم|مروان]] نے بشر کو اپنے بھائی [[عبد العزیز بن مروان|عبد العزیز]] کے ساتھ رہنے کے لئے [[مصر]] بھیج دیا۔ 690ء-691ء میں، بشر بن مروان کو [[کوفہ]] کا گورنر بنا دیا گیا اور اس کے تقریباً ایک سال بعد، [[بصرہ]] کو بشر بن مروان کی حکومت میں شامل کیا گیا، جس کی وجہ سے بشر بن مروان کو [[عراق]] پر مکمل اختیار حاصل ہوا۔
 
== ابتدائی زندگی ==
بشر بن مروان کے والد [[مروان بن حکم|مروان بن الحکم]] [[بنو امیہ]] سے تعلق رکھتے تھے اور ان کی والدہ قطیہ بنت بشر تھیں، جو [[بنو كلاب|بنو كِلاب]] کے قبیلے بنو جعفر سے تعلق رکھتی تھیں۔{{sfn|Vaglieri|1960|p=1242}}
 
== پیشہ ورانہ زندگی ==
بشر بن مروان نے 684ء میں [[معرکہ مرج راہط (684ء)|جنگ مرج]] کی لڑائی کے دوران [[بنو كلاب|بنو كِلاب]] کے ایک سردار کو مار ڈالا تھا۔{{sfn|Vaglieri|1960|p=1242}} [[مکہ]] مقیم حریف خلیفہ [[عبد اللہ ابن زبیر]] کے حامیوں کے خلاف [[معرکہ مرج راہط (684ء)|جنگ مرج]] میں [[بنو امیہ|امیہ]] کی فتح نے شام میں قائم خلافت کا [[مروان بن حکم|مروان بن الحکم]] کو مستحکم کیا۔{{sfn|Vaglieri|1960|p=1242}}
 
== وفات ==
بشر بن مروان [[بصرہ]] پہنچنے کے وقت سے ہی کسی نامعلوم بیماری<ref>[[بلاذری|ابو الحسن احمد بن یحٰیی بن جابر بن داؤد البلازری]] جلد 5 صفحہ 171 و 179</ref> یا کسی متعدی بیماری میں مبتلا ہو چکا تھا۔{{sfn|Vaglieri|1960|p=1242}}<ref>[[ابن کثیر]] جلد 9 صفحہ 7</ref> کچھ مہینوں کے بعد، 694ء میں، اس کی عمر چالیس کی دہائی میں بشر بن مروان کی وفات ہوگئی۔{{sfn|Vaglieri|1960|p=1242}} ان کو [[بصرہ]] میں دفن کیا گیا، لیکن کچھ ہی دنوں میں ان کی قبر ایک مخصوص افریقی کی قبر سے الگ ہوگئی تھی جو اسی دن فوت ہو گیا تھا۔{{sfn|Vaglieri|1960|p=1242}}
 
== حوالہ جات ==