"تاجکستان میں خواتین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 1:
[[فائل:Tajik004.jpg|تصغیر|دو تاجک لڑکیاں ]]
'''تاجکستان میں خواتین''' {{دیگر نام|انگریزی=Women in Tajikistan}} کی عام زندگی میں حصے داری کا آغاز بڑی حد تک اس دور کی مرہون منت ہے جب وہ [[سوویت اتحاد]] کا حصہ رہا تھا۔ [[1930ء]] کے دہے میں سوویت ارباب مجاز نے اس علاقے میں خواتین کی برابر حصے داری کی مہم چھیڑی، جس طرح سے کہ یہ مہمیں دیگر [[وسط ایشیا]] کے ممالک میں چھیڑی گئی تھی۔ شروعات میں ان اقدامات کی کڑی مخالفت کی گئی تھی۔ مثلًا شروع شروع میں برسر عام بے نقاب آنے والی خواتین کا سماجی مقاطعہ کیا گیا یا پھر کچھ جگہوں پر ایک کام کے لیے خواتین کا [[ناموسی قتل]] کیا گیا تھا۔ مگر یہ صورت حال بدلتے گئی اور دھیرے دھیرے ہر عام شعبہ حیات میں خواتین کی حصے داری قبولیت کا درجہ پانے لگی۔
 
== جدید سرکاری رہنمایانہ خطوط ==
تاجکستان کی حکومت نے ایک کتاب شائع کی ہے جس میں خواتین کو یہ بتایا گیا ہے کہ انھیں کیا پہننا چاہیے اور کیا نہیں۔ اس کتاب میں مختلف باب ہیں جن میں خواتین کو کام پر جاتے وقت، قومی اور سرکاری چھٹیوں کے موقع پر، شادیوں اور ہفتہ وار چھٹیوں تک کے موقع پر پہننے کے لیے کپڑوں کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ اس کے بعد اس کتاب کے آخر میں ایک باب ہے جس میں تاجک خواتین کو بتایا گیا ہے کہ انھیں کون سے کپڑے نہیں پہننے چاہیے۔ اس میں خواتین کو سیاہ لباس اور حجاب وغیرہ پہننے سے منع کیا گیا ہے۔<ref>[https://www.bbc.com/urdu/world-43512085 تاجکستان میں خواتین کے لباس کے لیے سرکاری کتاب شائع]</ref>
</ref>
 
== حجاب پر پابندی ==
[[2016ء]] میں تاجکستان میں اسلامی حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی۔
تاجکستان کے وزیر ثقافت شمس الدین نے نقاب پر پابندی کی توجیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہر کوئی نقابی خواتین کو تشویش کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور یہ سوچتا ہے کہ انہوں نے کوئی چیز نہ چھپائی ہو۔<ref>[http://urdu.sahartv.ir/news/world-i296443 تاجکستان میں خواتین کے نقاب کرنے پر پابندی عائد]</ref>
</ref>
 
یہاں کی حکومت نے [[داڑھی]] رکھنے، [[حج]] کرنے اور خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی لگا رکھی ہے۔ نجی چینل کے مطابق حکومت کی طرف سے نوجوانوں کو داڑھی رکھنے، خواتین کو حجاب کرنے، حج پر جانے اور بچوں کے عربی نام رکھنے پر بھی پابندی ہے۔ جبکہ تاجک حکومت کی طرف سے داڑھی رکھنے والے نوجوانوں کو اس جرم کی پاداش میں اذیتیں دے کر قتل کیا گیا ہے۔<ref>[http://www.bhatkallys.com/ur/world/westrn_tajikistan_/ بنیادی صفحہ / عالمی / تاجکستان میں داڑھی، حج اور خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی عائد]</ref> حالاں کہ یہ ملک بہت زیادہ اسلامی شعائر اور مناسک کا تابع نہیں ہے، تاہم خواتین اور مردوں پر ان پابندیوں کے عائد کرنے سے مغربی مبصرین یہ محسوس کرتے ہیں کہ ان کا مقصد ملک کو اسلامی اساسیت پسندی سے تحفظ فراہم کرنا ہے۔
</ref> حالاں کہ یہ ملک بہت زیادہ اسلامی شعائر اور مناسک کا تابع نہیں ہے، تاہم خواتین اور مردوں پر ان پابندیوں کے عائد کرنے سے مغربی مبصرین یہ محسوس کرتے ہیں کہ ان کا مقصد ملک کو اسلامی اساسیت پسندی سے تحفظ فراہم کرنا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 19 ⟵ 16:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{Asia topic|لاحقہ=میں خواتین|titlestyle = background:#FFCBDB}}
 
[[زمرہ:تاجکستان میں خواتین]]