"پاکستان میں نسائیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«Feminism in Pakistan» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:نسوانیت (بدرخواست صارف:Ulubatli Hasan)
سطر 1:
 
[[فائل:Aurat_March_2020.jpg|تصغیر| عورت مارچ 2020 میں شامل ایک ماں اپنی کمسن بیٹیوں کے ساتھ۔]]
'''پاکستان''' میں حقوق '''نسواں''' سے مراد وہ تحریکیں ہیں جن کا مقصد پاکستان میں خواتین کے حقوق کی تعریف، شعور و آگاہی ، اور دفاع کرنا ہے۔ ان میں مساوی مواقع کے ساتھ مساوی سیاسی ، معاشی اور معاشرتی حقوق کا حصول بھی شامل ہوسکتا ہے۔ <ref>{{حوالہ ویب|date=2019-03-07|title=The Aurat March challenges misogyny in our homes, workplaces and society, say organisers ahead of Women's Day|url=https://images.dawn.com/news/1181993|accessdate=2019-03-11|website=Images}}</ref> <ref>{{حوالہ ویب|url=https://www.fes-asia.org/news/feminism-and-the-women-movement-in-pakistan/|title=Feminism and the Women Movement in Pakistan|website=www.fes-asia.org|accessdate=2019-03-11}}</ref> <ref>{{حوالہ ویب|url=https://www.aljazeera.com/amp/news/2019/03/pakistani-women-hold-aurat-march-equality-gender-justice-190308115740534.html|title=Pakistani women hold 'aurat march' for equality, gender justice|website=www.aljazeera.com|accessdate=2019-03-11}}</ref> یہ تحریکیں تاریخی طور پر قومی اور عالمی سطح کی سماجی و شعوری تبدیلیوں جن میں [[نو آبادیاتی نظام|نوآبادیاتی دور]] ، [[قوم پرستی]] ، [[آمریت]] ، [[جمہوریت]] اور [[دہشت کے خلاف جنگ|دہشت گردی کے خلاف جنگ]] شامل ہیں سے وجود مین آئیں۔ خواتین کی تحاریک اور پاکستانی ریاست کے مابین تعلقات مفاہمت سے محاذ آرائی اور تنازعات تک پھیلی ہوئی ہیں۔
سطر 46 ⟵ 45:
 
* [https://www.thenews.com.pk/print/224656-Dr-Salima-Raisuddin-Ahmed-eulogised ڈاکٹر سلیمہ] ''<sub>پاکستان فیڈریشن آف بزنس اینڈ پروفیشنل ویمن آرگنائزیشن کی بانی۔</sub>''
{{نسوانیت}}
[[زمرہ:تحریک نسواں بلحاظ ملک]]
[[زمرہ:پاکستان میں خواتین]]