"نفسیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از آگاہی > حسی ادراک (بدرخواست صارف:Yethrosh)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''نفسیات''' (psychology) بنیادی طور پر [[سلوک|رویۓ (behavior)]] اور عقلی زندگی کے [[اسلوب علم|سائنسی مطالعے (scientific study)]] کو کہا جاتا ہے۔ چونکہ بات یہاں صرف عقل اور اس کے [[حیاتیات|حیاتیاتی]] افعال انجام دینے کی نہیں بلکہ عقلی زندگی کی ہے یعنی جسمانی اور عقلی کا مجموعہ؛ اس لیے نفسیات کو یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ نفسیات دراصل نفس ([[نفس (تقابل)|soul]]) کے مطالعے کا نام ہے اور اسی لیے اس کو نفسیات کہا جاتا ہے یعنی نفس کا مطالعہ۔ انگریزی میں اس کو psychology کہنے کی وجہ بھی یہی ہے کہ psych تو نفس کو کہتے ہیں اور logy مطالعہ کو اور یہ انکا مرکب لفظ ہے۔ہے۔انگریز سائنسدان ولیم ہاروے نے سب سے پہلے انگریزی زبان میں لفظ سائیکالوجی کو استعمال کیا۔
[[فائل:Brain human sagittal section.svg|تصغیر|220px|بائیں| نفسیات ایک وسیع علم ہے جو صرف انفرادی علاج معالجے تک محدود نہیں بلکہ اس میں [[جانداروں]] کی [[عقل|عقل (mind)]] پر تحقیق اور اس کے [[انسان|انسانی]] (و [[حیوان|حیوانی]]) [[سلوک|رویۓ (behavior)]] پر اثرات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔]]
== وسعت ==