"پنجابی کے لہجے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Engr.ismailbhutta (تبادلۂ خیال) کی ترامیم InternetArchiveBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
تحصیل فتح جنگ اور پنڈی گھیب ضلع اٹک میں ہے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
سطر 27:
=== 2۔ دوآبی پنجابی لہجہ ===
 
دوآبی لہجے کا علاقہ شمال مشرق کی طرف سے ماجھی لہجے کے علاقے سے منسلک ہے۔ جو بھارتی پنجاب کے 4 اضلاع؛ ہوشیار پور ’ جالندھر ’ کپورتھلا ’ شہید [[بھگت سنگھ]] نگر (نواں شہر)   پر مشتمل ہے۔ دوآبہ کا مطلب دو دریاؤں کے درمیان کی سرزمین ہے۔ تاریخی طور پر دوآبی لہجہ [[دریائے ستلج]] اور [[دریائے بیاس]] کے درمیان دوآبہ کے علاقے میں بولا جاتا تھا۔ اب یہ لہجہ فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی بولا جاتا ہے جہاں اسے فیصلابادی پنجابی کا نام دیا جاتا ہے۔
 
=== 3۔ ڈوگری پنجابی لہجہ ===
سطر 95:
=== 11۔ گھیبی پنجابی لہجہ ===
 
گھیبی لہجہ پنجابی زبان کے ضمنی لہجے پوٹھوہاری کا ذیلی لہجہ ہے۔ یہ لہجہ زیادہ تر پنجاب کے مرکزی علاقے ماجھے سے شمال مغرب کی طرف پنجاب کے سرےضلع کے علاقے میانوالیاٹک کی [[تحصیل فتح جنگ]] اور تحصیل پنڈی گہیبگھیب میں بولا جاتا ہے اور پوٹھوہاری کے ذیلی لہجے آوانکاری سے کافی حدتک مماثلت رکھتا ہے۔ گھیبہ قوم جو ان علاقوں پر حکومت کرتی رہی ہے۔ اس کی نسبت سے [[پنڈی گھیب]] شہر کا بھی نام پڑا اور اسی کی نسبت سے اس لہجے کو بھی [[گھیبی لہجہ]] کا نام دیا گيا ہے۔
 
=== 12۔ چھاچھی پنجابی لہجہ ===