"آلو چاٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
اضافہ حوالہ جات, اضافہ مواد
سطر 1:
'''آلو چاٹ''' [[برصغیر|برصغیر پاک و ہند]] میں پنپنے والی ایک عوامی ڈش ہے جو [[مشرقی بھارت|مشرقی ہندوستان]] ، [[شمالی ہند]]وستان ، [[مغربی بنگال]]، شمالی ہندوستان اور بنگلہ دیش کے [[سلہٹ ڈویژن]] کے حصوں میں بھی مشہور ہے۔ [[آلو]] کو تیل میں فرائی کرکے مصالحہ اور چٹنی ڈال کر آلو چاٹ تیار کی جاتی ہے۔ بنا ابلے ہوئے آلو کے ساتھ بھی آلو چاٹ کو تیار کیا جاسکتا ہے{{حوالہ درکار|date=October 2020}} ۔ مصالحے ، لیموں کا کا عرق اور چٹنی کے ساتھ پھل بھی آلو چاٹ میں شامل کیے جا سکتے ہیں۔
 
=== اشتقاقیت ===
آلو چاٹ بنیادی طور پر ٹھیلوں اور ریڑھیوں کا کھانا ہے۔ اس کو ناشتے ، اضافی ڈش یا ہلکے پھلکے کھانے کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے۔ <ref>{{حوالہ کتاب|title=India.|publisher=Murdoch Books|year=2010|isbn=978-1741964387|location=Sydney|pages=23}}</ref> یہ ابلے یا تلے ہوئے کٹے آلو سے بنائی جاتی ہے جس میں چاٹ مسالا شامل کیا جاتا ہے ۔ یہ ایک ہر فن مولا ڈش ہے جس کے بہت ساری علاقائی تغیرات ہیں۔ <ref>{{حوالہ کتاب|title=Punjabi khana|last=Dalal|first=Tarla|publisher=Sanjay|year=2007|isbn=978-8189491543|location=Mumbai|pages=107}}</ref> ہندی اور اردو میں لفظ آلو انگریزی لفظ potato کا ترجمہ ہے۔ لفظ ''"چاٹ"'' ہندی اور اردو لفظ "چاٹنا" سے ماخوذ ہے۔ اس طرح ، آلو چاٹ کا مطلب ہے ایک آلو سے بنا ایسا ناشتا جو اتنا لذیذ ہو کہ انگلیاں چاٹنے کو دل چاہے۔<gallery widths="200" heights="140">
 
فائل:Aloo_chaat_vendor,_Connaught_Place,_New_Delhi.jpg|الو چیٹ فروش ، [[کناٹ پلیس، نئی دہلی|کناٹ پلیس]] ، [[نئی دہلی]]
ہندی اور اردو میں لفظ آلو انگریزی لفظ potato کا ترجمہ ہے۔ لفظ ''"چاٹ"'' ہندی اور اردو لفظ "چاٹنا" سے ماخوذ ہے۔ اس طرح ، آلو چاٹ کا مطلب ہے ایک آلو سے بنا ایسا ناشتا جو اتنا لذیذ ہو کہ انگلیاں چاٹنے کو دل چاہے۔
 
=== آلو چاٹ کی اقسام اور ترکیب ===
 
آلو چاٹ بنیادی طور پر ٹھیلوں اور ریڑھیوں کا کھانا ہے۔ اس کو ناشتے ، اضافی ڈش یا ہلکے پھلکے کھانے کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے۔ <ref>{{حوالہ کتاب|title=India.|publisher=Murdoch Books|year=2010|isbn=978-1741964387|location=Sydney|pages=23}}</ref> یہ ابلے یا تلے ہوئے کٹے آلو سے بنائی جاتی ہے جس میں چاٹ مسالا شامل کیا جاتا ہے ۔ یہ ایک ہر فن مولا ڈش ہے جس کے بہت ساری علاقائی تغیرات ہیں۔ <ref>{{حوالہ کتاب|title=Punjabi khana|last=Dalal|first=Tarla|publisher=Sanjay|year=2007|isbn=978-8189491543|location=Mumbai|pages=107}}</ref> ہندی اور اردو میں لفظ آلو انگریزی لفظ potato کا ترجمہ ہے۔ لفظ ''"چاٹ"'' ہندی اور اردو لفظ "چاٹنا" سے ماخوذ ہے۔ اس طرح ، آلو چاٹ کا مطلب ہے ایک آلو سے بنا ایسا ناشتا جو اتنا لذیذ ہو کہ انگلیاں چاٹنے کو دل چاہے۔<gallery widths="200" heights="140">
 
یہ ایک ہر فن مولا ڈش ہے جس کے بہت ساری علاقائی تغیرات ہیں۔ <ref>{{حوالہ کتاب|title=Punjabi khana|last=Dalal|first=Tarla|publisher=Sanjay|year=2007|isbn=978-8189491543|location=Mumbai|pages=107}}</ref>
 
آلو چاٹ کی ایک مقبول قسم آلو چنا چاٹ بھی ہے جو برصغیر پاک و ہند میں ذوق و شوق سے کھائی جاتی ہے اور رمضان کے مہینے میں افطاری کی خاص ڈش ہے <ref>{{Cite web|url=https://dailypakistan.com.pk/25-Jun-2015/238826|title=لاہوری چنا چاٹ|accessdate=21 فروری 2021}}</ref>۔
 
<gallery widths="200" heights="140">
فائل:Aloo_chaat_vendorAloo chaat vendor,_Connaught_Place Connaught Place,_New_Delhi New Delhi.jpg|الوآلو چیٹ فروش ، [[کناٹ پلیس، نئی دہلی|کناٹ پلیس]] ، [[نئی دہلی]]
فائل:Alu Kabli.jpg|آلو کابلی ، ایک بنگالی الو چاٹ ، کٹے ہوئے ابلے ہوئے آلو ، چنے ، ٹماٹر ، کھیرا ، املی کی چٹنی ، بنگالی مصالحہ ، کٹی مرچ اور کالی مرچ کے ساتھ سجایا گیا ہے۔
</gallery>
 
==== آلو چاٹ کے ترکیبی اجزا ====
== حوالہ جات ==
آلو چاٹ کے بنیادی اجزاء مندرجہ ذیل ہیں، اس کے علاوہ بھی مختلف اجزا استعمال کرکے آلو چاٹ تیار کی جا سکتی ہے <ref>{{Cite web|url=https://www.goodfood.recipes/pakistani/urdu/recipe/6/aloo-chaat|title=آلو چاٹ|accessdate=21 فروری 2021|website=گڈ فوڈ ریسیپی}}</ref>۔
 
* آلو
* زیرہ
* چاٹ مصالحہ
* کھٹائی
* نمک
* چٹنی
 
=== حوالہ جات ===
{{حوالہ جات}}