"اوشا منگیشکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:منگیشکرخاندان
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات موسیقار/عربی}}
'''اوشا منگیشکر''' ( [[مراٹھی زبان|مراٹھی]] : उषा मंगेशकर، [[ہندی زبان|ہندی]] : उषा मंगेशकर) ایک ہندوستانی گلوکارہ ہے جس کے بہت سی مختلف زبانوں میں ( [[ہندی زبان|ہندی]] ، [[مراٹھی زبان|مراٹھی]] ، [[نیپالی زبان|نیپالی]] ، [[گجراتی زبان|گجراتی]] ) گانے ہیں۔ وہ دیناناتھ [[دیناناتھ منگیشکر|منگیشکر]] اور شیونتی (سبھامتی) کی بیٹی ہیں۔ اس کے والد برہمن ہیں اور والدہ مراٹھی ہیںہیں۔ ۔اوشااوشا مشہور گلوکارہ [[لتا منگیشکر]] اور [[آشا بھوسلے]] کی چھوٹی بہن اور ہریدیناتھ [[ہریدیناتھ منگیشکر|منگیشکر کی]] چھوٹی بہن ہیں۔ اوشا نے جئے سنتوشی ماتا فلم میں کم بجٹ میں عقدت مندانہ گانے گائے اور اس کے بعد منگیشکر پلے بیک سنگر کی حیثیت سے مشہور ہوئی۔ اسی فلم کے گانے <nowiki>''</nowiki>''میں تو آرتی<nowiki>''</nowiki>'' کے لئے اوشا کا نام اس فلم کے لئے بہترین پلے بیک میوزین کے فلم فیئر ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا تھا۔ اوشا کو اس کے مقبول گانے <nowiki>''</nowiki>''منگلا<nowiki>''</nowiki>'' اور مراٹھی فلم پنجرہ کے سارے گانوں کے لئے جانا جاتا ہے.
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:اکیسویں صدی کی بھارتی خواتین سائنس دان]]