"18 جنوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
دو تاریخیں شامل کیں ہیں
سطر 4:
 
== واقعات ==
* [[1967ء]] - {{پرچم تصویر چھوٹی|بنگلہ دیش}} [[مجیب الرحمان]] کو {{پرچم تصویر چھوٹی|بھارت}} [[بھارت]] کے ساتھ مل کر {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[پاکستان]] کی سلامتی خلاف سازش کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ یہ سازش بعد ازاں [[اگرتلا]]سازش کے نام سے مشہور ہوئی۔
* [[2005ء]]اقوام متحدہ کے زیر انتظام قدرتی آفات سے بچاؤ کی عالمی کانفرنس [[جاپان]] میں منعقد ہوئی <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1974ء]] {{پرچم|اسرائیل}} اور {{پرچم|مصر}} کے درمیان جنگی ہتھیاروں کا معاہدہ طے پایا <ref name="uc"/>
* [[1967ء1968ء]] - {{پرچم تصویر چھوٹی|بنگلہ دیش}} [[مجیب الرحمان]] کو {{پرچم تصویر چھوٹی|بھارت}} [[بھارت]] کے ساتھ مل کر {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[پاکستان]] کی سلامتی خلاف سازش کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ یہ سازش بعد ازاں [[اگرتلااگرتلہ سازش]]سازش کے نام سے مشہور ہوئی۔ <ref name="uc"/>
* [[1968ء]] {{پرچم|پاکستان}} [[اگر تلہ سازش کیس]] میں [[شیخ مجیب الرحمن]] کو گرفتار کر لیاگیا <ref name="uc"/>
* [[1960ء]] {{پرچم|امریکا}} اور {{پرچم|جاپان}} کے درمیان دفاعی معاہدہ <ref name="uc"/>
*[[1927ء]]-[[ترکی قومی اسمبلی|ترک پارلیمان]]، [[تاج برطانیہ]]،[[فرانس|جمہوریہ فرانس]] ،[[سلطنت اطالیہ]]، [[سلطنت جاپان|تخت جاپان]]، [[یونان|سلطنت یونان]]،[[رومانیہ|سلطنت رومانیہ]] اور [[سربیا]] ،[[کروشیا]] اور [[سلووینیا]]  کے نمائندوں کے درمیان    1923 میں طے ہونے والا [[معاہدہ لوازن|لوزان امن معاہدہ]] [[ریاستہائے متحدہ سینٹ|امریکی سینیٹ]] نے مسترد کر دیا   مگر اس کے باوجود یہ معاہدہ   قبول کیا گیا   جس کے نتیجے میں [[ترکی|جمہوریہ ترکی]] کی داغ بیل پڑی ۔
* [[1919ء]] جنگ عظیم اول: [[پیرس]] امن کانفرنس کا آغاز ہوا <ref name="uc"/>
* [[1919ء]]- [[پہلی جنگ عظیم|جنگ عظیم اول]]:   شکست خوردہ ممالک   کے بارے میں فیصلہ کرنے کیلئے پیرس کانفرنس کا انعقاد ہوا ۔ یورپ کے نقشے    کو دوبارہ ترتیب دینے     کی کوشش میں  [[سلطنت عثمانیہ|دولت ِعثمانیہ]]      کے  علاقوں  [[عرفہلیک|عرفہ]]، آنتیپ اور مراش  کو فرانسیسیوں کے حوالے  کر دیا گیا جبکہ  [[مغربی اناطولیہ علاقہ (شماریاتی)|مغربی اناطولیہ]] کے علاقوں    پر یونانی جارحیت کی راہ  ہموار کرنے کی کوشش میں   منعقدہ  اس کانفرنس میں [[ریاست ہائے متحدہ|امریکہ]]،[[فرانس]]،[[مملکت متحدہ|برطانیہ]] ،[[اطالیہ]] اور [[مجارستان]] بھی  شامل ہو گئے۔ <ref name="uc" /><ref name=":0">{{Cite web|url=https://www.trt.net.tr/urdu/trykh-myn-aj-kh-dn/2019/01/18/trykh-myn-aj-kh-dn-18-1128363|title=18تاریخ میں آج کا دن|date=18 جنوری 2019|accessdate=20 مارچ 2021|website=ٹی آر ٹی|publisher=ٹی آر ٹی اردو}}</ref>
* [[1896ء]] {{پرچم|امریکا}} میں پہلی بار [[ایکس رے مشین]] نمائش کے لیے پیش کی گئی <ref name="uc"/>
*[[1886ء]]-{{پرچم تصویر چھوٹی|سلطنت عثمانیہ}}عثمانی منیف پاشا       کی اعلی ٰتعلیم یافتہ صاحبزادی  عارفہ خانم نے   پہلا مسلم خواتین  پر مبنی رسالہ نکالا  جس میں [[تعلیم نسواں]]  اور اس کی ا ہمیت کو بھرپور اجاگر کیا گیا ۔اس رسالے کا نام ”شگوفہ زار“رکھا گیا تھا ۔<ref name=":0" />
* [[1778ء]] برطانوی مہم جو ُ [[کیپٹن کک]] نے [[جزیرہ ہوائی]] کا سراغ لگایا <ref name="uc"/>
* [[1778ء]] برطانوی مہم جو ُ [[کیپٹن کک]] نے [[جزیرہ ہوائی]] پر قدم رکھا۔جیمز کک   کو  نئے مقامات دریافت کرنے اور انہیں برطانوی نو آبادیاتی نظام میں لانے   کا جنون تھا جن کی تلاش میں کُک نے سن 1768 میں اپنے سفر کا آغاز کیا  ۔ سن 1779 میں  جمیز کک ہوائی کی مقامی آبادی سے لڑتے ہوئے مارا گیا ۔ <ref name="uc" />
* [[1733ء]] {{پرچم|امریکا}} کے شہر [[بوسٹن]] میں پہلی بار [[برفانی ریچھ]] نمائش کے لیے پیش کیا گیا <ref name="uc"/>