"حسینہ معین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
اضافہ
سطر 30:
| students =
}}
'''حسینہ معین''' {{دیگر نام|انگریزی=Haseena Moin}} {{فاصل}} (پیدائش: [[20 نومبر]]، [[1941ء]] - وفات: 26 مارچ 2021ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والی ممتاز مصنفہ، مکالمہ نگار اور [[ڈراما نویس]] تھیں۔ اُنہوں نے [[ریڈیو]] اور [[ٹیلی ویژن|ٹیلی وژن]] کے لیے [[پاکستان]] اور بیرون پاکستان بہت سے ڈرامے لکھے۔ اُنہیں [[حکومت پاکستان]] کی طرف سے 1987ء میں [[تمغائے حسن کارکردگی|صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی]] بھی دیا گیاگیا۔ ہے۔حسینہ معین پاکستان کی سب سے بہترین ڈرامہ نگار اور ڈرامہ نگار سمجھی جاتی ہیں۔<ref>{{cite web|title=Pakistani Writer Haseena Moin|url=http://www.meriduniya11.com/entertainment/haseena-moin.html|publisher=meriduniya11.com|access-date=11 February 2013}}</ref><ref>{{cite web|title=Haseena Moin Biography|url=http://www.urduyouthforum.org/biography/Haseena_Moin____biography.php|publisher=urduyouthforum.org|access-date=11 February 2013}}</ref><ref>{{cite web|title=Haseena Moin|url=http://www.woman.com.pk/haseena-moin.html|publisher=woman.com.pk|access-date=11 February 2013}}</ref>
 
== ابتدائی زندگی ==
حسینہ معین [[20 نومبر]]، [[1941ء]] کو [[بھارت]] کے شہر [[کانپور]] میں پیدا ہوئیں۔ حسینہ معین نے ابتدائی تعلیم [[کانپور]] سے حاصل کی۔ [[تقسیم ہند]] کے بعد وہ ہجرت کر کے [[پاکستان]] منتقل ہو گئیں۔ وہ کافی سالوں تک [[راولپنڈی]] میں رہیں، پھر [[لاہور]] چلی گیں اور [[1950ء]] میں [[کراچی]] میں مقیم ہو گیں۔ اُنہوںجہاں انہوں نے 1960ء میں گورنمنٹ کالج برائے خواتین سے گریجویشن کی اور 1963ء میں [[جامعہ کراچی|کراچی یونیورسٹی]] سے [[1963ء]] میں [[تاریخ]] میں [[ماہر الفنیات|ایم اے]] کیا۔ کی ڈگری حاصل کی۔انہوں نے اپنی تعلیم کے آخری سالوں میں ہی لکھنا شروع کر دیا تھا۔<ref>{{cite web|title=HASEENA MOIN BIO|url=http://www.in.com/haseena-moin/biography-114923.html|publisher=in.com|access-date=11 February 2013}}</ref><ref>{{cite web|title=Talented Drama Writer from Pakistan-Haseena Moin|url=http://pakistan360degrees.com/tag/haseena-moin/|publisher=pakistan360degrees.com|access-date=11 February 2013}}</ref>
 
== ڈرامے ==