"رچا پالود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox person
| name = رچا پالود
| image = Richa Pallod.JPG
| imagesize =
| alt = ریچا ٹیل می او خدا کے ٹیلر کے جاری کرنے کے موقع پر
|alt=Richa Pallod at Tell Me O Kkhuda Tralier Launch
| caption = ریچا ٹیل می او خدا کے ٹیلر کے جاری کرنے کے موقع پر
|caption=Richa Pallod at Tell Me O Kkhuda Tralier Lau
| birth_date = {{Birth date and age|1980|08|30}}
| birth_place = [[بنگلور]]، بھارت
| othername =
| occupation = ماڈل، [[اداکارہ]]، [[صوتی اداکارہ]]
| yearsactive = 1997–تاحال
}}
'''رچا پلّود''' {{دیگر نام|انگریزی= Richa Pallod}} (ولادت: 30 اگست 1980) ایک [[بالی وڈ|بھارتی فلمی اداکارہ]] اور ماڈل ہیں جنہوں نے ہندی، تیلگو، تمل، کنڑ اور ملیالم زبان کی فلموں میں کام کیا ہے۔<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Richa_Pallod&redirect=no&oldid=591237004 |title =Richa Pallod|date =}}</ref>لمحے (1991) میں بطور بچہ اداکار کی حیثیت سے کام کرنے کے بعد ، وہ تیلگو میں فلم نووی کاولی (2000) سے فلمی زندگی کا آغاز کیا۔ اس فلم میں ان کی اداکاری کے لئے [[فلم فیئر اعزاز برائے بہترین تیلگو اداکارہ]] حاصل کیا۔ انہوں نے متعدد ہندی فلموں میں کام کیا ہے جن میں ان کی سب سے زیادہ مشہور فلم نیل' این 'نکی (2005) ہے جس کو [[یش راج فلمز|یشراج فلمز]] 'نے پروڈیوس کیا۔ انہوں نے تمل فلموں شاہجہان (2001) اور انککم اینکم (2006) میں ان کے کردار کے لئے جانا جاتا ہے جبکہ وہ کنڑ اور ملیالم زبان کی فلموں میں بھی نمایاں ہوچکی ہیں۔