"علاحدگی (طبی نگہداشت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{امتیاز|قرنطینہ|بایو کنٹینمنٹ}}
[[فائل:Tb ward.jpg|تصغیر|[[تپ دق]] وارڈ]]
[[طبی نگہداشت]] میں '''علاحدگی (طبی نگہداشت)''' {{دیگر نام|انگریزی=Isolation}} ان کئی کوششوں میں سے ایک ہے جن کا مقصد کسی متعدی مرض کے [[انفیکشن]] کو پھیلنے سے روکا جانا ہے۔ اس کے تحت کسی مریض کو دیگر مریضوں، عام طبی عملے اور باہری دنیا سے دور رکھا جاتا ہے۔ کچھ معاملوں میں کسی شخص کو ایک یا اس سے زیادہ متعدی امراض سے متاثر شخص کے تعلق میں آنے کی صورت میں بھی الگ تھلگ رکھا جاتا ہے، اگرچہ وہ خود متاثر نہ ہو یا اس کے متاثر ہونے کا ثبوت نہ ملے۔ کچھ سفری لوازم کے تحت عالمی وبا یا کسی جگہ کسی وبا کے کثرت سے پھیلنے کی وجہ سے وہاں سے آنے والوں کو الگ تھلگ رکھا جاتا ہے، رات دن نگرانی کی جاتی ہے اور مکمل تسلی کے بعد کہ یہ لوگ متاثر نہیں ہیں، انہیں عوام کے بیچ آنے جانے کی اجازت دی جاتی ہے۔