"یروشلم تصادم، 2021ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:یروشلم میں 2020ء کی دہائی+زمرہ:دولت فلسطین میں احتجاجات
سطر 13:
| result =
| side1 = {{Unbulleted list|{{Flag|Israel}}|[[اسرائیل پولیس]]}}
| side2 = {{Unbulleted list|{{Flag|Palestine}}|فلسطینی احتجاجی }}
| leadfigures1 =
| leadfigures2 =
سطر 26:
}}
مئی 2021ء کو فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان میں شدید جھڑپیں اور تصادم وقوع پزیر ہوئے۔ان
جھڑپوں کی بنیادی وجہ اسرائیلی سپریم کورٹ کا وہ فیصلہ تھا جس میں فلسطینیوں کو مشرقی یروشلیم کے علاقے الشیخ جراح سے بے دخلی کا حکم دیا گیا تھا۔یہ تصادم اتفاق سے عین اس دن وقوع پزیر ہوئے جب اسرائیلی یوم یروشلم منا رہے تھے اور فلسطینی لیلۃ القدر کی عبادات میں مصروف تھے۔ ان جھڑپوں میں 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں زیادہ تعداد فلسطینیوں کی تھی۔ <ref name=MoreThan300 />دنیا بھر سے شدید ردعمل آیا اور اقوام عالم نے اس کی شدید مذمت کی۔9 مئی کو اسرائیلی قوم پرستوں کے پرچم مارچ سے پہلے اسرائیلی دستوں نے مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا، مسجد اقصی مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک ہے۔
 
== پس منظر ==
سطر 34:
{{حوالہ جات}}
{{اسرائیل فلسطین تنازع}}
 
[[زمرہ:اسرائیل میں 2021ء]]
[[زمرہ:اسرائیل میں احتجاجات]]
سطر 39 ⟵ 40:
[[زمرہ:جاری احتجاج]]
[[زمرہ:حرم قدسی شریف]]
[[زمرہ:دولت فلسطین میں 2021ء]]
[[زمرہ:دولت فلسطین میں احتجاجات]]
[[زمرہ:فلسطینی قومی اتھارٹی میں فسادات اور شہری انتشار]]
[[زمرہ:نسلی فسادات]]
[[زمرہ:یروشلم میں 2020ء کی دہائی]]
[[زمرہ:یروشلم میں فلسطین اسرائیل تنازع]]
[[زمرہ:دولت فلسطین میں 2021ء]]