"انجم صدیقی بہرائچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 61:
 
== انعامات ==
انجم صدیقی صاحب کو سہارا انڈیا ماس کمیونی کیشن کی جانب سے دو بار اعزاز سے نوازا گیا۔ ادبی و ثفاقتی تنظیم اردو محفل بہرائچ کی جانب سے پرانی نسل کے بہترین شاعر کے ایورڈ سے نوازا گیا۔ سیرت کمیٹی بہرائچ کی جانب سے اعزازی سند سے نوازا گیا۔
==وفات==
انجم ؔ صدیقی کو کچھ ماہ پہلے فالج کا حملہ ہوا تھا جس کی وجہ سے 1 ماہ تک ہاسپٹل میں زیر علاج رہے اور 21 جولائی 2021ء کو مطابق 10 ذی الحجہ 1442ھ کو بوقت 6 بجے شام آپ کی وفات ہوئی ۔آپ کی نماز جنازہ آپ کے عزیز مولانا مفتی شمس الدین نے پڑھائی اور آپ کی تدفین آپ کے آبائی قبرستان [[سید بڈھن بہرائچی]]میں جد امجد مخدوم بڈھن بہرائچیؒ کے قریب ہوئی۔
==نمونہ کلام ==
{{اقتباس|پہلے بھی ماحول بگڑا تھا مگر ایسا نہ تھا
سطر 84 ⟵ 86:
 
[[زمرہ:1945ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بقید2021ء حیاتکی شخصیاتوفیات]]
[[زمرہ:بھارتی اردو شعرا]]