"جمیعت علمائے اسلام (ف)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Muhammad Attique Ur Rehman (تبادلۂ خیال) کی ترامیم کامران اعظم سوہدروی کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:دیوبندی تنظیمیں
سطر 69:
9. مسلمانان عالم خصوصا پڑوسی اور قریبی اسلامی ممالک کے ساتھ مستحکم اور برادرانہ روابط استوار کرنا۔
10. تمام دنیا کے ممالک سے برابری کی بنیاد پر دوستانہ تعقات قائم کرنا۔
 
 
=== جے یو آئی (ف) کے نمایاں رہنما ===
 
* مولانا فضل الرحمٰن
* مولانا گل نصیب خان
سطر 80 ⟵ 78:
 
=== اہم نکات ===
 
* حکومت کے انتظام و انصرام میں نفاذ شریعت کے خواہاں
 
درج ذیل شعبوں میں بہتری لانے کی خواہش:
 
* تعلیم
* صحت
سطر 111 ⟵ 107:
 
=== اہم سیاسی کارنامے ===
 
* مولانا فضل الرحمٰن افغان طالبان اور امریکا کے مابین مذاکرات کرانے کے حوالے سے بطور ثالث مشہور ہیں۔
* اسی طرح، جے یو آئی (ف) نے حکومت پر طالبان کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے پر بھی دباؤ ڈالنے میں مرکزی کردار ادا کیا۔
سطر 120 ⟵ 115:
 
=== تنقید اور تنازعات ===
 
* جے یو آئی (ف) نے بھارت کو ‘زیادہ پسند کی جانے والی قوم’ کہلائے جانے کی حمایت کی اور اس کے حق میں دلائل دیئے کہ اس طرح تاجربرادری کو فائدہ پہنچے گا۔
* پارٹی کی پالیسی میں خواتین کے حقوق اورمعاشرے میں ان کے کردار کے حوالے سے متعدد حلقوں میں فساد کا باعث رہا ہے۔
سطر 130 ⟵ 124:
 
== اہداف ==
جمعیت علماء اسلام کے اہداف حسب ذیل ہیں،
 
1. مملکت پاکستان کی عوام کے ایمان اور عقیدے کا تحفظ۔
سطر 160 ⟵ 154:
[[زمرہ:پاکستان میں انتہائی دائیں بازو کی سیاسی جماعتیں]]
[[زمرہ:جمعیت علمائے اسلام]]
[[زمرہ:دیوبندی تنظیمیں]]
[[زمرہ:متحدہ مجلس عمل]]