"سرائے عالمگیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{معلومات مدينة}}'''سرائے عالمگیر'''، {{دیگر نام|انگریزی=Sarai Alamgir}} [[ضلع گجرات]]، [[پاکستان]] کا ایک شہر اور تحصیل ہے۔ یہ [[دریائے جہلم]] کے مشرقی کنارے پر [[جہلم]] شہر کے ساتھ واقع ہے۔ اپر جہلم نہر سرائے عالمگیر کے مشرق میں ہے،یہ بہت ہی پر کشش علاقہ ہے۔ [[جگو ہیڈ]]، قصبہ [[ڈھوک مرید(گجرات)]]، [[انور پور]]، [[مڑھی کنارہ]]، [[کریالی]]، [[دندی دارہ]]، بلانی بیسہ، بلوبانی، [[باؤلی شریف]] ، [[تھلہ مندیال]]، پنڈ شیخ پور، ڈھوک کھجور، موہاڑی، سعادت پور، بھاگو شاہ پور، میرہ، [[شکریلہ شریف]]، معصوم پور، کھل خانپور، [[رشید پور]]، منڈی بھلوال، بکوہل جٹاں، بکوہل چباں، موہڑہ، کس پٹی، [[منڈی جٹاں]] ، ڈاک جٹاں، ڈاک چباں، ائمہ شاہ جی، ٹھل لڑ اور [[موجہ]] کھمبی، سمبلی ، مھے کلاں، مہے خورد اورنگ آباد، پوران،)چک نتھہ، تحصیل کا حصہ ہیں۔
 
==تاریخ==
مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کا بسایا ہوا قصبہ دریاۓ جلہم کے کے باٸیں کنارے پر آباد ہے۔جس کی تاریخ تقریباً 350 سال پرانی ہے جسے مغلیہ سطنت کے چھٹے طاقتور بادشاہ عالمگیر نے سرحدی قباٸل کی بغاوت کو کچلنے کے لیے 1672ء سے 1675ء تک [[حسن ابدال]] میں قیام کے دوران بنوایا اور یہاں ایک سراۓ قاٸم کی مسجد بنواٸی درخت لگواۓ اور پانی کا بندوبست کیا۔ یہ ہی سراۓ بعد میں سراۓ عالمگیر کے نام سے مشہور ہوٸی بعد زاں یہاں ہندو سکھ بھی آباد رہے جنہوں نے یہاں مندر وغیرہ بنواۓ
نہر اپر جہلم سرائے عالمگیر شہر کی ایک پہچان ھے، جو اپنے خوبصورت محل وقوع کی وجہ سے ایک شاندار پکنک سپاٹ بھی ھے، جس پر برطانوی دور کا بنا ھوا ریلوے پل خوبصورتی اور مضبوطی میں اپنی مثال آپ ھے،
یہاں جرنیلی سڑک بھی ہے جس کے دونوں طرف شیشم کے درخت آج بھی پوری تاب کے ساتھ کھڑے ہیں گو کہ سڑک کو اب تارکول والی سڑک میں تبدیل کر دیا گیا ہے
== بلحاظ تعليم ==
تعلیم کے لحاظ سے اس گاؤں کے لوگ تعلیم یافتہ اور با شعور ہیں۔ یہاں دو بڑے اسکول ہیں، ایک سرکاری جبکہ دوسرا پرائیوٹ ہے۔ سرکاری اسکول میں میٹرک جبکہ پرائیویٹ اسکول میں ایف اے تک کی تعلیم دی جاتی ہے۔ دینی تعلیم کے لیے گاؤں میں ایک مسجد اور گاؤں سے چند قدم کی مسافت پر ایک دینی درسگاہ موجود ہے۔ یہ گاؤں فرقہ وارانہ ماحول سے بالکل پاک اور پر امن ہے۔