"تنک" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
تنک ([[عبرانی زبان|عبرانی]]: תַּנַ"ךְ ؛ انگلش: Tanakh) یا "تناخ" اُس مجموعہ کا نام جس کو عبرانی بائبل کہا جاتا ہے اور جو [[یہودیت]] کا سب سے مقدس کتابی مجموعہ ہےـ اس کے تین اجزاء ہیں : [[تورات]] (درس) ، نوییم (انبیاء) اور کیتُوویم (کتب) ـ
تورات میں خدا کے احکامات کے علاوہ کائنات، عالم اور انسان کی تخلیق کا قصہ ہےـ اس کے علاوہ اس میں [[نوح علیہ السلام]] کی نبوت اور سیلاب، [[ابراہیم علیہ السلام]] کی نبوت اور خدا کے عہد اور دیگر انبیاء کے قصص ہیں ـ تورات کا اختتام [[بنی اسرائیل]] کے [[کنعان]] میں داخلہ اور خدا کے عہد کی تکمیل پہ ہوتا ہےـ
|