"صحیح (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: علم حدیث میں اس سے مراد وہ حدیث ہے جس کے تمام راوی عادل، ثقہ، معتبر، متقی، [[کامل ال...
 
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[علم حدیث]] میں اس سے مراد وہ [[حدیث]] ہے جس کے تمام [[دریائے راوی|راوی]] [[عادل]]، [[ثقہ]]، معتبر، [[تقوی|متقی]]، [[کامل الضبط]] اور [[قوت حافظہ]] کے مضبوط ہوں۔ اس [[حدیث]] کی [[سند]] [[متصل]] ہو، [[معلل]] و [[شاذ]] ہونے سے محفوظ ہو نیز کسی [[حدیث قوی|قوی]] [[حدیث]] کے مخالف نہ ہو۔
 
[[زمرہ:اقسام حدیث بلحاظ صحت]]