"محبوب خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Meboob khan.jpg|framepx|thumb|left|محبوب خان]]پیدائش: 1907
 
پیدائش: 1907
انتقال:28 مئی 1964ء
 
 
== ابتدائی زندگی ==
محبوب خان (۱۹۰۷ئ1907ء-۱۹۶۴ئ1964ء) کے اجداد افغانستان سے ہندوستان آئے اور پھر یہیں رچ بس گئےگئے۔
 
بھارتی فلمی صنعت کے لیجنڈافسانوی فلمسازفلمساز۔ ۔جرات[[گجرات]] کے شہر بلی موریا میں پیدا ہونے والے،ہوئے۔ محبوب خان کا کا[[جلوہ تھیٹرگاہ]] اور فلم کا جنون اس حد تک بڑھا کہ وہ گھر سے بھاگ کر [[ممبئی]] آ گئے۔ یہاں انہوں نے امپریل فلم کمپنی سے اپنے کرئرپیشہ کی ابتداء کی۔ فلمی دنیا میں وہ دور مار دھاڑ اور طلسماتی فلموں کا دور تھا۔
 
== فلمی زندگی ==
خانمحبوب صاحبخان نے بھی اپنی ابتدائی فلمیں اسی انداز میں بنائیں۔ جن میں [[ججمنٹ آف اللہ]] اور [[علی بابا چالیس چور]] شامل تھیں لیکن یہ ان کی منزل نہیں تھی۔ وہ فلموں کو بامقصد میڈیاذریعہ کے طور پر دیکھتے تھے اور اسی لیے انہوں نے فلم ’ایک ہی راستہ‘ اور اس کے بعد چند ایسی فلمیں بنائیں جن میں سماج کے سلگتے مسائل، امیروں کے ذریعہ غریبوں کا استحصال اور سماج میں عورت کے مقام کو اجاگر کیا۔ ’جاگیردار‘، ’بہن‘، ’روٹی‘ اور ’عورت‘ ایسی ہی فلمیں تھیں۔ ممبئی فلم نگری میں سب سے پہلی رنگین فلم ’[[آن]]‘ محبوب خان نے ہی بنائی ۔
 
خان صاحب نے بھی اپنی ابتدائی فلمیں اسی انداز میں بنائیں۔ جن میں ججمنٹ آف اللہ اور علی بابا چالیس چور شامل تھیں لیکن یہ ان کی منزل نہیں تھی۔ وہ فلموں کو بامقصد میڈیا کے طور پر دیکھتے تھے اور اسی لیے انہوں نے فلم ’ایک ہی راستہ‘ اور اس کے بعد چند ایسی فلمیں بنائیں جن میں سماج کے سلگتے مسائل، امیروں کے ذریعہ غریبوں کا استحصال اور سماج میں عورت کے مقام کو اجاگر کیا۔ ’جاگیردار‘، ’بہن‘، ’روٹی‘ اور ’عورت‘ ایسی ہی فلمیں تھیں۔ ممبئی فلم نگری میں سب سے پہلی رنگین فلم ’[[آن]]‘ محبوب خان نے ہی بنائی ۔
 
== فلم امر ==
فلم ’امر‘ میں [[دلیپ کمار،کمار]]، [[مدھو بالا]] اور [[نمی]] جیسے اداکار شامل ہوئے۔نوشادہوئے۔ نوشاد کی موسیقی میں بنی فلم کے نغمے بہت مقبول ہوئے لیکن فلم کو مقبولیت حاصل نہیں ہوئی کیونکہ فلم میں دلیپ کمار کا کردار منفی دکھایا گیا ۔تھا۔ محبوب خان نے اس دور میں ایسی ہمت دکھائی جب ناظرین ہیرو کا منفی کردار پسند نہیں کرتے تھے۔
 
فلم ’امر‘ میں دلیپ کمار، مدھو بالا اور نمی جیسے اداکار شامل ہوئے۔نوشاد کی موسیقی میں بنی فلم کے نغمے بہت مقبول ہوئے لیکن فلم کو مقبولیت حاصل نہیں ہوئی کیونکہ فلم میں دلیپ کمار کا کردار منفی دکھایا گیا ۔ محبوب خان نے اس دور میں ایسی ہمت دکھائی جب ناظرین ہیرو کا منفی کردار پسند نہیں کرتے تھے۔
 
 
== مدر انڈیا ==
[[Image:Mother india.jpg|framepx|thumb|left|[[مدر انڈیا]] کا پوسٹر]]
 
[[Image:Mother india.jpg|framepx|thumb|left|[[مدر انڈیا]] کا پوسٹر]]محبوب خان کی ’مدر انڈیا‘ کو شاہکار فلم قرار دیا جاتا ہے۔ یہ فلم کئی معنوں میں بھارتی فلمی صنعت کی یادگار فلم ثابت ہوئی۔ مدر انڈیا وہ پہلی فلم تھی جو غیر ملکی زبان کی فلموں کی حیثیت سے [[آسکر ایوارڈ]] کے لیے نامزد ہوئی۔ فلم کے ذریعہ پہلی مرتبہ [[سنیل دت]] کو متعارف کرایا گیا تھا۔
فلم میں انڈیا[[بھارت]] کے دیہات کی صحیح تصویر پیش کی گئی۔گئی ہے۔ محبوب خان چونکہ دیہات میں رہ چکے تھے اس لیے انہیں وہاں کے تہوار، رہن سہن بول چال ہر بات سے واقفیت تھی اور یہی وجہ ہے کہ فلم نے ایک شاہکار کا روپ لے لیا۔
 
مدر انڈیا کے بعد محبوب خان نے ’سن آف انڈیا‘ بنائی جو زیادہ متاثر کن ثابت نہیں ہو سکی۔ہوسکی۔ اس فلم کے دو سال بعد اس صدی کے عظیم فلمساز محبوب خان اس دنیا سے کوچ کر گئے۔
 
== صد سالہ تقاریب ==
 
 
2007ء میں صد سالہ یوم پیدائش پر حکومت ہندوستان نے ان کے نام سے ڈاک ٹکٹ منسوب کیا۔