"خپلو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: de:Khaplu, hi:खपलू
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
وادی خپلو [[گلگت - بلتستان]] کے چھے اضلاع میں سے [[ضلع گانچھے]] کا صدر مقام ہے۔جو کہ وادی سکردو سے 103 کلومیٹر مشرق کی جانب واقع ہے۔ قدیم بلتستان میں یبگو سلطنت کا پایہ تخت ہوا کرتا تھا۔یہاں کے لوگ بلتی زبان بولتے ہیں۔
[[تصویر:Imageserf.jpg|thumbnail|راجہ خپلو کا تاریخی محل جو اب ہوٹل میں بدل گیا ہے]]