"ویکیپیڈیا:روبہ جات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
تمام صارفین روبہ کی کارکردگی پر نظر رکھیں اور کسی بھی طرح کی خطا پیش آنے پر روبہ کے منتظم سے رابطہ کرے۔ رابطہ کرنے پر روبہ کا منتظم جواب نہ دے اور روبہ مسلسل غلطیاں کررہا ہو تو ایسی صورت میں روبہ پر پابندی عائد کردی جائے۔<br />
تعمیر وتجربہ کے مراحل سے کامیابی سے گذرنے کے بعد [[منصوبہ:مامورین اداری|مامور اداری]] اسے خودکار صارف کا درجہ دیتا ہے۔ اس کے بعد روبہ کی ترامیم حالیہ تبدیلیوں میں نظر نہیں آتیں۔
 
{{روبہ جات}}
{{روبہ انتظامیہ}}
 
[[زمرہ:ویکیپیڈیا مفردات فرہنگ]]