"دریائے ستلج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Sutlej Valley from Rampur ca. 1857.jpg|تصغیر|دریائے ستلج]]
 
ستلج پنجاب کے دریاؤں ميں سے ایک دریا کا نام ہے۔ 1960ء کے [[معاہدہ سندھ طاس]] کے تحت اس دریا کے پانی پر [[بھارت]] کا حق تسلیم کیا گیا ہے۔ اس معاہدے کے بعد سے بھارت نے متعدد ڈیموں اور بیراجوں کے ذریعے اس کا پانی مکمل طور پر روک لیا ہے۔ اس دریا کے پانی سے بھارتی صوبوں [[پنجاب (بھارت)|پنجاب]]، [[ہریانہ]] اور [[راجستھان]] میں زرعی زمین سیراب کی جاتی ہے۔ دریائے ستلج میں بھارت سے پاکستانی علاقے میں پانی اب صرف سیلاب کی صورت میں داخل ہوتا ہے کیونکہ بھارت اسے Flood Release River کے طور پر استعمال کرتا ہے۔