"ریاست بھوپال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''ریاست بھوپال''' (Bhopal State) اٹھارویں صدی میں ہندوستان کی ایک آزاد ریاست تھی۔ جبکہ 1818ء سے 1947...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ریاست بھوپال''' (Bhopal State) [[اٹھارویں صدی]] میں [[ہندوستان]] کی ایک آزاد [[ریاست]] تھی۔ جبکہ [[1818ء]] سے [[1947ء]] تک برطانوی ہندوستان میں ایک [[نوابی ریاستیں|نوابی ریاست]] تھی، اور [[1947ء]] سے [[1949ء]] تک ایک آزاد [[ریاست]] کے طور پر قائم رہی۔ اسکا پہلا [[دارالحکومت]] '''اسلام نگر''' تھا جو کہ بعد میں '''[[بھوپال]]''' منتقل کر دیا گیا۔
 
[[ریاست]] '''دوست محمد خان''' نے قائم کی جو کہ [[مغل]] فوج میں ایک افغان سپاہی تھے۔ جو [[اورنگزیب عالمگیر|شہنشاہ اورنگزیب]] کی وفات کے بعد ایک باغی ہو گئے اور کئی علاقوں پر قبضہ کر کے اپنی ریاست قائم کر لی۔
[[ریاست بھوپال]] [[تقسیم ہند]] کے وقت دوسری سب سے بڑی ریاست تھی، جبکہ پہلی [[ریاست حیدرآباد]] تھی۔ [[1949ء]] میں [[ریاست]] کو [[ڈومنین بھارت]] میں ضم کر دیا گیا۔
 
{{ہندوستان کی نوابی ریاستیں}}