"شوکت عزیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: درستگی رجوع مکررات
سطر 20:
|death_date =
|death_place =
|party = [[پاکستان مسلم لیگ (ق)|پاکستان مسلم لیگ ق]]
|alma_mater = [[Gordon College (Pakistan)|Gordon College]]<br>[[Institute of Business Administration, Karachi]]
|religion = [[اسلام]]
سطر 33:
 
=== سٹی بینک ===
شوکت عزیز نے 1969 میں [[سٹی بینک]] میں شمولیت اختیار کی اور [[پاکستان]] سمیت کئی ملکوں میں تعینات رہے جن میں [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]]، [[یونان]]، [[برطانیہ]]، [[ملائیشا]] اور [[سنگاپور|سنگا پور]] کے علاوہ [[مشرق وسطیٰوسطی|مشرق وسطٰی]] کے کئی ممالک شامل ہیں۔ 1992 میں آپ سٹی بینک کے ایگزیکٹو نائب صدر(Executive Vice President of Citibank in) میں تعینات ہوئے۔
 
===بطور وزیر خزانہ===
سطر 39:
 
===بطور وزیر اعظم===
میر [[ظفر اللہ خان جمالی]] کی طرف سے استعفٰے کے بعد [[پاکستان مسلم لیگ (ق)|مسلم لیگ ق]] کی طرف سے شوکت عزیز کا نام وزارتِ عظمٰی کے لیے پیش کیا گیا۔
اس دوران وزارت عظمٰی کا قلمدان [[چوہدری شجاعت حسین|چودھری شجاعت حسین]] کے پاس رہا جبکہ شوکت عزیز وزیر اعظم کے لیے قانونی شقیں پوری کرنے کے لیے ضمنی انتخابی مہم کرتے رہے اور پھر ان کو [[سندھ]] سے [[تھرپاکر]] اور [[اٹک]] سے [[ایوانِ زیریں|قومی اسمبلی]] کا ممبر منتخب کر لیا گیا اور اسطرح وزارتِ عظمٰی ان کے پاس آئی۔