"جہاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
125.209.74.226 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 774191 ویں ترمیم کا استرجع۔
م روبالہ:اضافہ سانچہ ناوبکس {{اسلامی اوکیہ جوت}}
سطر 4:
امام راغب اصفہانی جہاد کی تعریف کرتے ہوئے فرماتے ہیں:
 
{{عربی متن | اَلْجِهَادُ والْمُجَاهَدَةُ : اِسْتِرَاغُ الْوُسْعِ فِيْ مُدَافَعَةِ العُدُوِّ. (راغب الصفهانی، المفردات : 101) }}
 
ترجمہ: دشمن کے مقابلہ و مدافعت میں فوراً اپنی پوری قوت و طاقت صرف کرنا جہاد کہلاتا ہے۔
سطر 71:
ایک مرتبہ ایک [[صحابی]] ایک کافر کو قتل کرنے ہی والے تھے کہ اس نے کلمہ طیبہ پڑھ لیا، مگر صحابی نے اس کے کلمے کی پرواہ نہ کی اور اسے قتل کر دیا۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب اس واقعہ کا علم ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سخت الفاظ میں اس قتل کی مذمت کی اور صحابی کے اس قول پر کہ اس کافر نے محض جان بچانے کے لئے کلمہ پڑھا تھا، ارشاد فرمایا:
 
{{عربی متن | أفَلاَ شَقَقْتَ عَنْ قَلْبِهِ؟ (مسلم، الصحيح، کتاب الايمان، باب تحريم قتل الکافر بعد أن قال لا إله إلا اﷲ، 1 : 96، رقم : 96) }}
 
ترجمہ : کیا تم نے اس کا دل چیر کر دیکھا تھا؟
سطر 83:
{{حوالہ جات}}
 
{{اسلامی اوکیہ جوت}}
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]
[[Category:مذہبی اصطلاحات]]