"قبرص" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Limassol > لیماسول
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 58:
 
 
'''قبرص ''' (یونانی: Κύπρος، ترکی: Kıbrıs) مشرقی [[بحیرہ روم]] کا ایک جزیرہ اور ملک ہے جو [[اناطولیہ]] ([[اناطولیہ|ایشیائے کوچک]]) کے جنوب میں واقع ہے۔ جمہوریہ قبرص 6 اضلاع میں تقسیم ہے جبکہ ملک کا دارالحکومت [[نیکوسیا|نکوسیا]] ہے۔ 1913ء میں برطانوی نو آبادیاتی بننے والا قبرص 1960ء میں [[برطانیہ]] سے آزادی حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔ 11 سال تک فسادات کے بعد 1964ء میں [[اقوام متحدہ]] کی امن فوج تعینات کی گئی جس کے بعد جزیرے کے [[یونان]] کے ساتھ الحاق کیا گیا جس پر [[ترکی]] نے 1974ء میں جزیرے پر حملہ کردیا۔ اس کے نتیجے میں شمالی قبرص میں ترکوں کی حکومت قائم ہوگئی جسے [[ترک جمہوریہ شمالی قبرص|ترک جمہوریۂ شمالی قبرص]] کہلاتی ہے تاہم اسے [[اقوام متحدہ]] تسلیم نہیں کرتی۔ شمالی قبرص اور قبرص ایک خط کے ذریعے منقسم ہیں جسے "[[خط سبز]]" کہا جاتا ہے۔ شمالی قبرص کو صرف ترکی کی حکومت تسلیم کرتی ہے۔ جمہوریہ قبرص یکم مئی 2004ء کو [[یورپی اتحاد|یورپی یونین]] کا رکن بنا۔
 
== تاریخ ==