"نقش جہاں میدان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 20:
{{main|علی قاپو محل،اصفہان}}
[[File:Aali Ghapoo.JPG|thumb|علی قاپو محل، اصفہان]]
علی قاپو محل شاہ کی رہائشگاہ کے طور پر مستعمل تھا۔ عالی قاپو دو الفاظ کا مجموعہ ہے جس کے معنی ہیں بلند بارگاہ۔ اس محل میں امراء اور غیرملکی سفراء سے شاہ ملاقات کرتاتھا۔ شاہ عباس صفوی نے پہلی بار اس محل میں 1005 ہجری شمسی یعنی 1597 عیسوی میں جشن نو روز(نئے سال کا جشن)برپا کیاتھا۔اس محل کی چھٹی منزل خاص مہمانوں کیلئے مخصوص اور عام طور پر دعوتوں کا اہتمام بھی یہیں ہوتاتھا۔چھٹی منزل کو ہجرہء موسیقی بھی کہاجاتاتھاکیونکہ بہت سے سازندے وہاں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے اور گویے نغمہ سرائی کرتے تھے۔جبکہ اس محل کی بالائی دالانوں سے شاہ میدان میں چوگان کے کھیل کا نظارہ کیاکرتاتھا۔
 
=== اصفہان کا بازار ===
[[File:Iranian Handicraft 1.JPG|250px|thumb|اصفہان بازار میں ایک دکان پر دستکاریوں کا نمونہ]]