ابو عبید جوزجانی

قرون وسطی کا فارسی معالج

ابو عبید جوزجانی، (و۔ 1070ء)،[4] (ابو عبيد جوزجانی) ایک فارسی معالج و وقائع نگار تھا جس کا تعلق صوبہ جوزجان افغانستان سے تھا۔

ابو عبید جوزجانی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 980ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خراسان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1070ء (89–90 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاد ابن سینا   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف ،  طبیب [2][3][1]،  وقائع نگار [2][3]،  سوانح نگار [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جوزجانی ابن سینا کا مشہور شاگرد ہے، اس کی سب سے پہلی ملاقات گرگان میں ہوئی۔[5] اس نے اپنے استاد کے ساتھ اصفہان میں کئی سال گزارے اور ساری زندگی اس کا پیرو رہا۔ ابن سینا کی وفات کے بعد، اس نے اختتاقی حصے کی تکمیل سے ابن سینا کی آپ بیتی مکمل کی۔[6]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جون 2021
  2. ^ ا ب https://portal.dnb.de/opac.htm?method=simpleSearch&cqlMode=true&query=nid%3D140405046 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جون 2021 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب https://data.cerl.org/thesaurus/cnp01207119 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جون 2021
  4. سائنس، قرون وسطی اور ٹیکنالوجی، احمد دلال، آکسفرڈ ہسٹری آف اسلام، اشاعت۔ جان ایل۔ ایسپوزٹو، (آکسفرڈ یونیورسٹی پریس، 1999)، 171۔
  5. Ibn Sina (1974)۔ The Life of Ibn Sina۔ en:SUNY Press۔ صفحہ: 43۔ ISBN 0-87395-226-X 
  6. Peter Adamson (7 جولائی 2016)۔ Philosophy in the Islamic World: A History of Philosophy Without Any Gaps۔ Oxford University Press۔ صفحہ: 115۔ ISBN 978-0-19-957749-1۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2017 

بیرونی روابط ترمیم