جمہوریہ آئرلینڈ میں اسلام

جزیرہ آئرلینڈ میں اسلام کی دستاویزی تاریخ 1950ء کی دہائی کی ہے۔ 1990ء کی دہائی سے آئرلینڈ میں مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جس میں زیادہ تعداد تارکین وطن کی۔ [1] 2016ء کی آئرش مردم شماری کے مطابق جمہوریہ آئرلینڈ میں مقیم مسلمانوں کی تعداد 63،443 تھی۔

مسجد ڈبلن

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Islam Ireland's 3rd largest faith، BBC 29 نومبر 2007

بیرونی روابط ترمیم