مسجد ڈبلن
مسجد ڈبلن (عربی: مسجد دبلن; انگریزی: Dublin Mosque; (آئرستانی: Mosc Átha Cliath)) جنوبی سرکلر روڈ، ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ میں ایک مسجد ہے۔ یہ جمعیت اسلامی آئرلینڈ کا صدر دفتر بھی ہے۔
مسجد ڈبلن Dublin Mosque | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 53°19′53″N 6°16′57″W / 53.33139°N 6.28250°W |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | جمہوریہ آئرلینڈ |
ویب سائٹ | islaminireland.com |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | چرچ |
طرز تعمیر | رومی طرز تعمیر |
سنہ تکمیل | 1884 (1983 تبدیل) |
تفصیلات | |
گنجائش | 500 |
گنبد | 0 |
مینار | 0 |
یہ پریسبیٹیرین چرچ 1860ء کی دہائی میں تیرہویں صدی کے انگلستانی چرچ طرز تعمیر پر بنایا گیا۔ [1] 1983ء میں یہ عمارت جمعیت اسلامی آئرلینڈ نے خرید کی اور اسے ایک مسجد میں تبدیل کر دیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Marist Fathers - Society of Mary in Ireland آرکائیو شدہ 2009-05-27 بذریعہ وے بیک مشین
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر مسجد ڈبلن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |