لگان 2001ء کی ایک بھارتی کھیلی ڈراما فلم ہے۔ جس کے مصنف اور ہدایت کار اشوتوش گواریكر ہے۔ اس فلم میں عامر خان نے گریسی سنگھ کے ساتھ اہم کردار تھے جبکہ برطانوئی اداکار رشل شیلی اور پاول بلیک تھورن معاون اداکار تھے۔ اس دور میں یہ فلم بے مثال طور پر 25 کروڑ بھارتی روپوں میں تخلیق کی گئی تھی یہ فلم بھوج، بھارت کے قریب ایک قدیم گاؤں میں بنائی گئی۔

لگان
ریلیز پوسٹر
ہدایت کاراشوتوش گواریكر
پروڈیوسرعامر خان
منصور خان
تحریرکے پی سکسینا
(ہندی ڈائیلاگ)
اشوتوش گواریکر
(انگریزی ڈائیلاگ)
منظر نویساشوتوش گواریكر
عباد ٹائر والا
دنجے دائمہ
کہانیاشوتوش گواریکر
ستارے
راویامیتابھ بچن
موسیقیاے آر رحمان
سنیماگرافیانیل مہتا
ایڈیٹربلو سالوجا
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارسونی انٹرٹینمنٹ ٹیلیویژن
تاریخ نمائش
  • 15 جون 2001ء (2001ء-06-15)
دورانیہ
224 منٹ[1]
ملکبھارت
زبانہندی، بھوجپوری
بجٹ250 million (امریکی $3.5 ملین)[2]
باکس آفس700 million (امریکی $9.8 ملین)
(worldwide gross)[3]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Lagaan (PG)"۔ British Board of Film Classification۔ 01 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2013 
  2. "Aamir Khan causes traffic jam"۔ The Tribune۔ 1 June 2001۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2008 
  3. "Top Lifetime Grossers Worldwide (IND Rs)"۔ 15 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2014