خالد ارگنچ (ترکی: Halit Ergenç) ( ترکی تلفظ: [haˈlit æɾˈɟentʃ]؛ ولادت: 30 اپریل 1970ء) ترک اداکار ہیں۔[1] ان کی زوجہ برگزار کورل بھی مشہور اداکارہ ہیں جنھوں نے ترک ڈراما آتش عشق میں ساتھ کام کیا ہے۔ خالد ارگنچ نے ترک ڈراما آتش عشق میں بطور جمال کام کیا ہے۔

خالد ارگنچ
(ترکی میں: Halit Ergenç ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 اپریل 1970ء (54 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ برگزار کورل (2009–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی معمار سنان فائن آرٹس یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منچ اداکار ،  فلم اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. Alper Turgut (2008-11-10)۔ "Türkiye bir başarı öyküsüdür"۔ Gerçek Gündem۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2010 

بیرونی روابط

ترمیم

  ویکی ذخائر پر خالد ارگنچ سے متعلق تصاویر