خالد غنی چوہدری، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔

خالد غنی چودھری
معلومات شخصیت
پیدائش 9 دسمبر 1958ء (66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شور کوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم ترمیم

خالد غنی چوہدری 9 دسمبر 1958 کو شورکوٹ میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے بیچلر آف آرٹس اور بیچلر آف لاز کی ڈگری 1984 میں پنجاب یونیورسٹی لاء کالج سے حاصل کی۔ [1]

سیاسی کیریئر ترمیم

خالد غنی چوہدری 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PP-80 (جھنگ-VIII) سے پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  2. "Notification - Results Punjab Assembly 2013 election" (PDF)۔ ECP۔ 20 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2018