مائرہ خان ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ ،، ماڈل اور سابق وی جے ہیں۔۔ [1] اس کی قابل ذکر پرفارمنس میں چمبیلی (2013 فلم) ، ریونج آف دی ورتھلیس (2016 فلم) ، درج (2019 فلم) ، چیخ (2019 ٹی وی ڈراما) ، بیوفا [1] (2019) شامل ہیں۔

مائرہ خان
معلومات شخصیت
مقام پیدائش کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ٹیلی ویژن اداکارہ ،  فلم اداکارہ ،  ماڈل ،  وی-جے ،  ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیریئر ترمیم

مائرہ خان پہلی بار ہٹ ٹی وی ڈراما سیریل "جیسے جانتے نہیں" میں نظر آئیں۔ تب سے وہ پی ٹی وی ، انڈس ٹی وی ، ہم ٹی وی ، اے آر وائی ٹی وی ، ٹی وی ون ، جیو ٹی وی کی متعدد سیریلز میں نمودار ہوئیں۔ وہ پلے ٹی وی پر وی جے کی حیثیت سے بھی کام کرچکی ہیں اور خود ہی ٹاک شو کی میزبانی بھی کرتی ہیں۔ [2] انھوں نے شہزاد نواز اور اسماعیل جیلانی کی 2013 میں بننے والی سیاسی فلم چمبیلی سے فلمی دنیا میں قدم رکھا۔ اس کا کردار اس بات پر توجہ مبذول کرواتا ہے کہ کیا کیا صحیح ہے اور کیا یہ عورت کی طاقت کا مظہر ہے۔ [3]

ٹیلی ویژن ترمیم

سال عنوان کردار نوٹ
جان ہتھیلی پر [2]
لاج
نینا [3]
ٹیم پاکستان
سسرال کے رنگ انوکھے
رنگیل پور
نندیا کیوں جلتی جائے
جیا نہ جائے
دل میرا میرا نہیں
مہمان
اک دوجے کے لیے
بے ایمان
کیسی ہیں دوریاں
عشق سمندر
سمدھن
من سے پوچھو
عقل بڑی یا بھینس
آنکھ سلامت اندھے لوگ
تم کہاں ہم کہاں
2005 ریاست شانی
2006 رواج
2006 مکان ناہید
2012 سسرال کے رنگ انوکھے
2013 کتنی گرہیں باقی ہیں
2015 بڑی بہو
2015 جنم جلی
2015 جاں نثار
2018 تمنا
2018 نور العین
2018 ببن خالہ کی بیٹیاں مینا کی دوسری بیوی
2019 مکافات
2019 قدم قدم عشق چاند کی بھابھی
2019 چیخ شہوار تاثیر
2019 بلبلے (سیزن 2) اجالا
2019 بیوفا شرمین [1]
2020 جلن حمیرا

فلموگرافی ترمیم

سال فلم کردار نوٹ
2013 چمبیلی کرن بیسٹ ڈیبیو اسٹار خواتین اے آر وائی فلم ایوارڈ کے لیے
2016 ریونج آف دی ورتھلیس شبانہ فلم کے لیے بہترین اداکارہ کے نگار ایوارڈ کے لیے نامزد گی [4]
اعلان نہیں ہوا زہر عشق
2019 درج

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ Fouzia Nasir Ahmad (22 December 2019)۔ "THE TUBE: THE WEEK THAT WAS (TV drama review of Bewafa)" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2020 
  2. ^ ا ب "Profile of Maira Khan"۔ Video Pakistan website۔ 19 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2020 
  3. ^ ا ب "Maira Khan as Kiran (Chambaili tehreek Characters)"۔ Chambaili.com website۔ 11 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2020 
  4. Here are the nominees for the 47th Nigar Film Awards The Express Tribune (newspaper), Published 17 February 2017, Retrieved 14 January 2020

بیرونی روابط ترمیم