خدا (ضد ابہام)

ویکیپیڈیا ضد ابہام صفحہ

خدا ،اردو لغت میں فارسی زبان کا لفظ ہے اور اس کے معنی فارسی میں انگریزی God کے متبادل مانے جاتے ہیں جبکہ عام بول چال میں اس سے مراد ؛ معبود، آقا، پروردگار اور مالک وغیرہ کی بھی لی جاتی ہے۔

  1. عمومی مسلم مذہبی معنوں کے لیے دیکھیے اللہ
  2. عالمی تناظر اور کائنات کے خالق کے لیے دیکھیے خدا



ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔