ہما جاوید (پیدائش: 6 مئی 1993ء) [2] پاکستان کی بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں۔

ہما جاوید
ذاتی معلومات
ملک پاکستان
پیدائش (1993-05-06) 6 مئی 1993 (عمر 30 برس)
پاکستان
رہائشپاکستان
اعلی ترین درجہ بندی570 (خواتین کے انفرادی 27 اکتوبر 2016)
[1]
416 (خواتین کی جوڑی 17 مارچ 2020)[1]
موجودہ درجہ بندی759 (خواتین کے انفرادی 16 نومبر 2020)
416 (خواتین کی جوڑی 16 نومبر 2020)
BWF profile

پیشہ وارانہ زندگی ترمیم

قومی ترمیم

ہما جاوید ملکی سطح کے مقابلوں میں واپڈا کی نمائندگی کرتی ہے جن میں نیشنل چیمپین شپ [3] اور قومی کھیل شامل ہیں۔

2020ء پاکستان کے شہر لاہور میں منعقدہ 57 ویں نیشنل بیڈ منٹن چیمپیئن شپ میں، ہما جاوید نے سنگل اور وومن ڈبل میں حصہ لیا۔[4] ڈبل میں اس نے سہرا اکرم کے ساتھ جوڑی بنائی اور اسے ماحور شہزاد (واپڈا) اور پلوشا بشیر (این بی پی) نے 2 سیٹ (21-9 اور 21-8) سے شکست دی۔[3]

بین اقوامی ترمیم

ہما جاوید چھ رکنی خواتین کی ٹیم میں شامل تھی جس نے نیپال، کھٹمنڈو میں منعقدہ جنوب ایشیائی کھیل، 2019ء میں حصہ لیا۔ [5]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب Ranking: ہما جاوید BWF official website. Retrieved 16 نومبر 2020
  2. "BWF"۔ bwf.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2020 
  3. ^ ا ب The Newspaper's Sports Reporter (2020-01-31)۔ "Two titles decided at National Badminton"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2020 
  4. "Mahoor, Murad grab national badminton singles titles"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2020-02-01۔ 05 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2020 
  5. "Badminton"۔ South Asian Games Nepal 2019 (بزبان انگریزی)۔ 26 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2020