خط (مسیحی صنف)
(خطوط (عہد نامہ جدید) سے رجوع مکرر)
پیش نظر مضمون اردو زبان میں نہیں ہے، لہذا اس کا فی الفور ترجمہ کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ براہ کرم ترجمہ کاری کے دوران میں اس بات کا خیال رکھیں کہ ترجمہ کی زبان لفظی ہونے کی بجائے بامحاورہ اور سلیس ہو۔ |
عہد نامہ جدید کے خطوط
ترمیمعموما عہد نامہ جدید کے خطوط درج ذیل انداز میں تقسیم کیے جاتے ہیں:
پولوسی خطوط
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پولوسی خطوط ملاحظہ کریں۔
- رومیوں کے نام خط
- کرنتھیوں کے نام پہلا خط
- کرنتھیوں کے نام دوسرا خط
- گلتیوں کے نام خط
- افسیوں کے نام خط
- فلپیوں کے نام خط
- کلسیوں کے نام خط
- تھسلنیکیوں کے نام پہلا خط
- تھسلنیکیوں کے نام دوسرا خط
- تیمتھیس کے نام پہلا خط
- تیمتھیس کے نام دوسرا خط
- ططس کے نام خط
- فلیمون کے نام خط
کیتھولک (یعنی، "عام") رسولوں کے خطوط
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے عام خطوط ملاحظہ کریں۔
غیر وہیت رسولوں کے خطوط
ترمیم- Epistle to Seneca the Younger
- Third Epistle to the Corinthians (canonical for a time in the آرمینیا راسخ الاعتقاد)
- Epistle to the Laodiceans (دریافت شدہ Codex Fuldensis)
- Epistle of the Corinthians to Paul (پولس سے خطاب، اس کی طرف نہیں لکھا گیا)
- Letter of Peter to Philip
گم شدہ خطوط
ترمیم- کرنتھیوں کے نام پہلا خط[1] حوالہ از [1 Corinthians 5:9]
- کرنتھیوں کے نام تیسرا خط کہا Severe Letter حوالہ از [2 Corinthians 2:4] اور [2 Corinthians 7:8–9]
- کرنتھیوں کا خط پول کے نام حوالہ از [1 Corinthians 7:1]
- The Earlier Epistle to the Ephesians حوالہ از [Ephesians 3:3–4]
- The Epistle to the Laodiceans حوالہ از [Colossians 4:16]
- یہوداہ کا ابتدائی خط[2] حوالہ از [Jude 1:3]
- یوحنا کا ابتدائی خط[3] referenced at [3 John 1:9]
حواریوں کے شاگردوں کے خطوط
ترمیممندرجہ ڈیل خطوط پہلی یا دوسری صدی میں کچھ ابتدائی مسیحی رہنماؤں نے لکھے، جو عہد نامہ جدید کا حصہ نہیں ہیں۔ ان کو عام طور پر مسیحی روایت کی بنیاد کا حصہ تصور کیا جاتا ہے۔ تعظیمی لفظ "خط/epistle" کا استعمال ان پر جزوی کیا جاتا ہے، کیونکہ یہ سبھی یونانی میں لکھے گئے اور اس وقت لکھے گئے جب عہد نامہ جدید کے دیگر خطوط لکھے جا رہے تھے اور اس طرح لفظ خط اس کی سند میں اضافہ کر دیتا۔
- کرنتھیوں کے رومیوں کے نام مراسلے (1 کلیمنٹ)[3]
- اگنیشیئس کا خط افسیوں کے نام [4]
- اگنیشیئس کا خط میکنیشیوں کے نام [5]
- اگنیشیئس کا خط ٹراللانس کے نام [6]
- اگنیشیئس کا خط رومیوں کے نام [7]
- اگنیشیئس کا خط فلاڈیلفیوں کے نام [8]
- اگنیشیئس کا خط سمیرنینس کے نام [9]
- اگنیشیئس کا خط پولی کارپ کے نام [10]
- پولی کارپ کا خط فلپپانس کے نام [11]
- برنباس کا خط[12]
- دوگنٹس کے نام خط
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ کہا گیا "کرنتھیوں کے لیے پال کی طرف سے ایک پہلے مراسلے"[1] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ icwseminary.org (Error: unknown archive URL) یا "پال کے پچھلے کرنتھیوں خط"۔[2]، ممکنہ طور پر کرنتھیوں کے نام تیسرا خط
- ↑ Also called 2 Jude۔
- ↑ "Also called "The Epistle of John to the Church Ruled by Diotrephes""۔ 2012-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-12
بیرونی روابط
ترمیمepistle کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
- Catholic Encyclopedia: Epistles
- David Trobisch, "How to read an ancient letter collectionآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bts.edu (Error: unknown archive URL)", 1999: the possibility of a narrative critical study of the Letters of Paul