خط اخضر (Green Line) لبنان کی خانہ جنگی کے دوران بیروت، لبنان میں 1975ء سے 1990ء تک حد بندی کا ایک خط تھا۔ یہ بنیادی طور پر مسلم اکثریتی مغربی بیروت کو مسیحی اکثریتی مشرقی بیروت سے الگ کرتا تھا۔

خط اخضر 1982ء

بیرونی روابط

ترمیم

33°52′43″N 35°30′54″E / 33.8786°N 35.5151°E / 33.8786; 35.5151

مزید دیکھیے

ترمیم