خط اخضر (Green Line) جسے قبل 1967ء سرحدیں (pre-1967 borders) یا 1949ء التوائے جنگ سرحدیں (1949 Armistice borders) بھی کہا جاتا ہے،[1] سے مراد حد بندی خطوط ہیں جو عرب اسرائیل جنگ 1948ء کے بعد بطور 1949ء التوائے جنگ معاہدے جس میں اسرائیل اور متحارب مصر، اردن، لبنان اور سوریہ شامل تھے۔ یہ درحقیقت 1967ء میں 6 روزہ جنگ کے بعد اسرائیل کی قائم کردہ سرحدیں تھیں۔

1949ء خط اخضر

تصاویر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم