خط حجازی (عربی:خط حجازي‎) مکہ و مدینہ میں ابتدائے اسلام کے وقت ترقی پانے والے مختلف خطوط کے لیے اجتماعی لفظ ہے، حو جزیرہ نما عرب میں استعمال ہوتا رہا۔ نام سے پتہ چلتا ہے، یہ عرب کے حجاز خطے کے ساتھ منسلک کیا جاتا ہے۔ یہ خط تبلیغ اسلام سے پہلے کا رائج تھا۔ یہ ابتدائی خط، خط کوفی اور مشق سے جتنا پرانا ہے۔

نسخہ قرآن جامعہ برمنگھم جو اب تک کی تحقیق کے مطابق قرآن کا قدیم تریں تحریری ثبوت ہے، وہ بھی حجازی خط میں ملا ہے۔

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم