خلافت راشدہ میں مصر کے والیوں کی فہرست

خلافت راشدہ میں مصر کے والی مصر کے اعلی حکام تھے جن کو مصر کی اسلامی فتح کے بعد خلفا نے نامزد کیا۔[1]

فہرست

ترمیم
شمار والی مدت ولایت مدت حیات ملاحظات
آغاز
(ہجری / عیسوی)
اختتام
(ہجری / عیسوی)
پیدائش
(ہجری / عیسوی)
وفات
(ہجری / عیسوی)
1 عمرو بن العاص 19ھ / 640ء 25ھ / 646ء 30 ق ھ / 592ء 43ھ / 682ء

انھوں نے مصر، فلسطین اور پانچ لیبیائی شہروں کو فتح کیا۔

2 عبد اللہ بن ابی سرح 25ھ / 646ء 35ھ / 656ء 23ھ / 599ء 35ھ / 656ء
3 محمد بن ابی حذیفہ 35ھ / 656ء 36ھ / 657ء
4 قیس بن سعد بن عبادہ انصاری صفر 37ھ / اگست 657ء جُمادى الآخرہ 37ھ / دسمبر 657ء
5 مالک بن حارث اشتر نخعی 37ھ / 658ء 3 ق ھ / 619ء 37ھ / 658ء وہ مصر میں اپنے صدر دفتر پہنچنے سے پہلے ہی انتقال کر گئے۔
6 محمد بن ابی بکر صدیق شعبان 37ھ / فروری 658ء صفر 38ھ / جولائی 658ء 10ھ / 631ء صفر 38ھ / جولائی 658ء وہ صفر 38ھ / جولائی 658ء میں جنگ مسناہ میں قتل کر دیے گئے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. جمال الدين الشيال (استاذ التاريخ الاسلامي): تاريخ مصر الاسلامية (جزئين)، دار المعارف، القاهرة 1966.