23ھ
ہجری سال
صدی: | 0 صدی ہجری - 1 صدی ہجری - 2 صدی ہجری |
دہائی: | -10ھ 0ھ 10ھ 20ھ 30ھ 40ھ 50ھ
|
سال: | 20ھ 21ھ 22ھ - 23ھ - 24ھ 25ھ 26ھ |
واقعات
ترمیم- بدھ 26 ذوالحجہ3 نومبر644ء— خلیفہ دوم حضرت عمر بن خطاب کو ایک مجوسی ابو لولو فیروز نے مسجد نبوی میں عین محراب نبوی میں زخمی کر دیا جبکہ آپ نماز فجر کی اِمامت کروا رہے تھے۔
ولادت
ترمیموفیات
ترمیم- جمعہ 29 ذوالحجہ/ 5 نومبر644ء— خلیفہ دوم حضرت عمر بن خطاب کی شہادت واقٰع ہوئی۔ آپ زخمی ہونے کے بعد صرف تین دن اِس دنیا میں رہے۔