محمد بن ابی حذیفہ
خلافت راشدہ میں والی مصر
محمد بن ابی حذیفہ امیر ابو القاسم عبشمی نام سے مشہور، ان کے والد ابو حذیفہ مشہور سابقین اولین بدری صحابہ میں سے تھے جو جنگ یمامہ میں شہید ہوئے اور دادا عتبہ بن ربیعہ مشرک سردار تھا، جنگ بدر میں مارا گیا۔
محمد بن ابی حذیفہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 7ویں صدی ایتھوپیا |
||||||
والد | ابو حذیفہ | ||||||
مناصب | |||||||
خلافت راشدہ میں والئ مصر (3 ) | |||||||
برسر عہدہ 656 – 657 |
|||||||
| |||||||
درستی - ترمیم |
مختصر سوانح
ترمیمان کے والد ابو حذیفہ نے جب حبشہ ہجرت کی تو وہیں ولادت ہوئی، جنگ یمامہ میں ان کے والد کی شہادت کے بعد ان کے چچا عثمان بن عفان نے ان کی پرورش کی۔