خلتی جھیل ( اردو : خلتی جھیل، کھوار : خلتیو چھت) پاکستان کے شمال مشرقی علاقے گلگت بلتستان کے مغربی حصے میں غذر ضلع کی تحصیل پنیال میں واقع ہے۔یہ جھیل میٹھے پانی کا ایک اہم وسیلہ ہے اور اس میں ٹراؤٹ کا ذخیرہ ہے۔ ایک PTDC موٹل جھیل کے نظارے کے ساتھ قریب ہی واقع ہے۔ [2] [3] پانی انتہائی ٹھنڈا ہے جو آس پاس کے گلیشیروں سے بہتا ہے۔ جھیل عام طور پر سردیوں کے موسم میں جم جاتی ہے اور لوگ اس پر آسانی سے چل سکتے ہیں۔ [4]

Khalti Lake
Khaltio Chhat خلتیو چھت
Khalti Lake, ضلع غذر
مقامKhalti, پنیال, ضلع غذر, Gilgit–Baltistan, پاکستان
متناسقات36°14′53″N 73°21′48″E / 36.2479302°N 73.3633701°E / 36.2479302; 73.3633701
قسمجھیل, Reservoir
بنیادی داخلی بہاودریائے غذر
طاس ممالکپاکستان
زیادہ سے زیادہ لمبائی2,354 میٹر (7,723 فٹ)
زیادہ سے زیادہ چوڑائی460 میٹر (1,510 فٹ)
سطحی رقبہ98 acre (40 ha)
زیادہ سے زیادہ گہرائی80 فٹ (24 میٹر)
سطح بلندی2,217 میٹر (7,274 فٹ)[1]

خلتی جھیل پاکستان میں گلگت بلتستان کےضلع غذر گاؤں خلتی میں سطح سمندر سے 2,217 میٹر (7,274 فٹ) بلندی پر واقع ہے ۔ یہ جھیل ٹراؤٹ مچھلی کے مسکن کے لیے مشہور ہے۔ جھیل خلتی گاؤں کے قریب دریائے غیزر کے موڑ میں ہے۔ خلتی جھیل ٹراؤٹ اسٹاک کے لیے مشہور ہے۔ [5] اصل میں ، گولاغمولی گاؤں کے قریب ٹراؤٹ دریاؤے غیزر میں ڈال دی جاتی ہے ۔ ان مچھلیوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے اور یہ وادی گوپس کے تقریبا ہر حصے تک پہنچ جاتی ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Elevation and Weather Forecast of Khalti Lake"۔ Weather-pk.com۔ 02 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2018 
  2. "Khalti Lake, Gupis"۔ Gilgit-Baltistan.com۔ 02 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2018 
  3. "Trout Fish"۔ Dunyanews.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2018 
  4. "Lake Freezes in Winter"۔ Merawatan.pk۔ 02 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2018 
  5. "Frozen Khalti Lake"۔ Tribune.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2018 

بیرونی روابط

ترمیم