خواجہ محمد بخش نازک کریم اکلوتے بیٹے ہیں خواجہ غلام فرید کے انھیں قطب المواحدین کہا جاتا ہے۔

خواجہ محمد بخش نازک کریم
ادیب
پیدائشی نامخواجہ محمد بخش
عرفیتقطب المواحدین
قلمی ناممحمد بخش نازک کریم
تخلصنازک
ولادت1283ھ کوٹ مٹھن
ابتداپنجاب، پاکستان
وفات1329ھ کوٹ مٹھن (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

ولادت ترمیم

خواجہ محمد بخش نازک کریم کی ولادت 1283ھ کوٹ مٹھن، (پنجابپاکستان میں ہوئی۔

تعلیم و تربیت ترمیم

آپ خواجہ غلام فرید کی اکلوتی نرینہ اولاد تھے لہٰذا آپ کی تعلیم و تربیت پر خاص زوردیاگیا۔ آپ مستجاب الدعوٰۃ تھے۔ مخلوق خداپر سخاوت و عنایات کا جوسلسلہ آپ کے آبا و اجداد نے شروع کیا تھا آپ نے کمال خوبی سے اسے نہ صرف باقی رکھا بلکہ اس میں اضافہ بھی کیا۔ انتہائی نفیس اور خوبصورت شخصیت کے مالک تھے جو دیکھتا ،دیکھتا رہ جاتا۔

شاعری ترمیم

آپ شاعری بھی کرتے اور نازک تخلص رکھتے تھے۔ انہی کا شعر ہے

  • یار کو ہر جگہ عیاں دیکھا
  • کہیں ظاہر کہیں نہاں دیکھا[1]

وفات ترمیم

آپ نے 21 رمضان المبارک، 1329ھ کو وفات پائی۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. Bio-bibliography.com - Authors
  2. "خاندان فرید"۔ 10 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2017